Local News of Farooqabad in Urdu

Farooqabad City's Local Urdu News فاروق آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Farooqabad on UrduPoint local section. Full coverage on Farooqabad city Local news. Including photos & videos.

فاروق آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

فاروق آباد ‘نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پیر 3 جنوری 2022 14:55

فاروق آباد ‘نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فاروق آباد کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔بتایا گیا ہے کہ لاش پر گولیوں کے نشانات ہیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ نامعلوم سفاک قاتلوں نے قتل کرنے کے بعد لاش کو نہر میں پھینک دیا۔ ریسکیو ... مزید

فاروق آباد،تیزرفتار ٹرک اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ..

پیر 25 اکتوبر 2021 14:48

فاروق آباد،تیزرفتار ٹرک اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ،2و زخمی

تیزرفتار ٹرک اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سرگودھا روڈ پر جھامکے کے قریب تیزرفتار ٹرک نے رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میںرکشہ ... مزید

فاروق آباد ،ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں نوجوان اورخاتون کچل ڈالا

جمعہ 15 اکتوبر 2021 15:54

فاروق آباد ،ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں نوجوان اورخاتون کچل ڈالا

لاہور سرگودھا روڈ پر روڑاں والی سٹاپ کے قریب ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں نوجوان اور خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئے۔لڑکے کی شناخت 30 سالہ علی رضا سے ہوئی جبکہ خاتون کی شناخت ابھی نہ ... مزید

تشدد کی شکایات ملنے پر ضلع شیخوپورہ میں پانچ پولیس چوکیوں کے علاوہ ..

جمعرات 19 ستمبر 2019 13:17

تشدد کی شکایات ملنے پر ضلع شیخوپورہ میں پانچ پولیس چوکیوں کے علاوہ تمام عارضی چوکیاں ختم کر دی گئیں

تشدد کی شکایات ملنے پر ضلع شیخوپورہ میں پانچ پولیس چوکیوں کے علاوہ تمام عارضی چوکیاں ختم کر دی گئیں۔ محکمہ پولیس کے ذرائع کے مطابق اب صرف چوکی جیون پورہ چوکی اجنیانوالہ چوکی ،لبانوالہ چوکی کھٹیالہ ... مزید

ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے بیٹا قتل جبکہ باپ زخمی

جمعہ 13 ستمبر 2019 15:07

ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے بیٹا قتل جبکہ باپ زخمی

فاروق آباد بٹر روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا کو مزاحمت پر بیٹے کو قتل جبکہ باپ کو شدید زخمی کردیا۔ لواحقین نے مقتول کی میت احتجاجا لاہور سرگودھا روڈ کے نہر ... مزید

فاروق آباد ،سوئی گیس ”بھاری بھرکم “بل ، عوام کا شدید احتجاج

منگل 10 فروری 2009 16:26

فاروق آباد ،سوئی گیس ”بھاری بھرکم “بل ، عوام کا شدید احتجاج

فاروق آبادمیں سوئی گیس صارفین کو”بھاری بھرکم “بل بھیج دےئے گئے،ہزاروں روپے زائدبل بھیجنے پرعوامی حلقوں کاشدیداحتجاج۔بتایاگیاہے کہ فاروق آبادمیں سوئی گیس صارفین کومیٹرریڈنگ سے زائدبل بھیجے ... مزید

فاروق آباداورگردونواح میں آ ٹے کی شدیدقلت ،شہریوں کو شدید مشکلات کا ..

منگل 27 جنوری 2009 14:22

فاروق آباداورگردونواح میں آ ٹے کی شدیدقلت ،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

فاروق آباداورگردونواح میںآ ٹے کی شدیدقلت ،شہری ہاتھوں میں پیسے لے کردوکانوں پرآٹاڈھونڈتے رہے جبکہ آٹاڈیلروں کاکہناہے کہ فلورملوں کی طرف سے انہیںآ ٹانہیں مل رہاجس کی وجہ سے قلت ہے،بتایاگیاہے کہ ... مزید

فاروق آباد---محرر کا پوسٹ مین پر تشدد‘دھکے دیکر تھانے سے نکال دیا‘ ..

ہفتہ 20 دسمبر 2008 14:30

فاروق آباد---محرر کا پوسٹ مین پر تشدد‘دھکے دیکر تھانے سے نکال دیا‘ ملازمین کا شدید احتجاج،اعلی حکام نے فوری نوٹس نہ لیا تو 22دسمبر سے مکمل ہڑتال کی جائے گی‘پوسٹل ایمپلائز یونین

مقامی پوسٹ آفس کے پوسٹ مین پر تھانہ سٹی فاروق آباد ڈاک دینے کیلئے جانے پر محرر کا تشدد‘وردی پھاڑ ڈالی‘ٹھڈوں اور تھپڑوں سے مارمار کر نڈھال کر کے تھانے سے دھکے دیکر باہر نکال دیا-پوسٹل ایمپلائز یونین ... مزید

فاروق آباد‘سفاک باپ نے اپنے دو جواں سال بیٹوں کو ذبح کر دیا‘ملزم فرار

جمعہ 12 دسمبر 2008 15:14

فاروق آباد‘سفاک باپ نے اپنے دو جواں سال بیٹوں کو ذبح کر دیا‘ملزم فرار

سفاک باپ نے دوسری شادی سے منع کرنے پر اپنے دوجواں سالہ بیٹوں کوسوتے میں ٹوکے کے پے درپے وارکرکے ذبح کردیابیٹی نے باتھ روم میں چھپ کرجان بچائی۔تفصیلات کے مطابق فاروق آبادکے نواحی گاوٴں بہالیکے کے ... مزید

لاہور‘سرگودھا روڈ پر د وویگنوں کی ریس‘ ایک سامنے سے آنے والے ٹرک سے ..

اتوار 20 جولائی 2008 15:44

لاہور‘سرگودھا روڈ پر د وویگنوں کی ریس‘ ایک سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی‘ چار مسافر جاں بحق دس زخمی

فاروق آباد مین لاہور سرگودھا روڈ پر دو ریس لگاتی ویگنیں آپس میں ٹکرانے کے بعد ایک ایک ویگن سامنے سے آنے والے ٹرک سے تصادم کا شکار ہو گئی جس کے نتیجہ میں چار مسافر جاں بحق دس زخمی ہو گئے- دو کی حالت ... مزید