Important News of Jhelum in Urdu

Jhelum City's Important Urdu News جہلم شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Jhelum on UrduPoint local section. Full coverage on Jhelum city Important news. Including photos & videos.

جہلم شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

مرکزی انجمن تاجران وفد کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات

پیر 6 مئی 2024 19:15

مرکزی انجمن تاجران وفد کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ نے کہاہے کہ ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کیساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ۔تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن ... مزید

جہلم ،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ ..

پیر 6 مئی 2024 19:15

جہلم ،ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ نصب کرنیوالا ملزم گرفتار

پولیس تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیبارٹری کے خواتین واش رومز میں خفیہ کیمرہ نصب کرنے والے ملزم کوگرفتارکرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمن ... مزید

جہلم،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانیوالا ..

پیر 6 مئی 2024 19:15

جہلم،خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانیوالا ملزم گرفتار

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو سرکاری ادارے کا افسرظاہر کر کے شہری کو ڈرانے دھمکانے والے ملزم کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ... مزید

ڈی پی او جہلم کا تھانہ کالا گجراں کا سرپرائز وزٹ، تھانہ کی بلڈنگ، فرنٹ ..

جمعرات 2 مئی 2024 14:06

ڈی پی او جہلم کا تھانہ کالا گجراں کا سرپرائز وزٹ، تھانہ کی بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا، ڈی پی او جہلم کی تھانہ میں موجود سائلین سے بھی ملاقات

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ کالا گجراں کا سرپرائز وزٹ، ڈی پی او جہلم نے تھانہ کی بلڈنگ، فرنٹ ڈیسک،  اور ریکارڈ کا تفصیلی جائزہ لیا،  ڈی پی او جہلم کی تھانہ میں موجود سائلین سے بھی ملاقات، ... مزید

جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز ..

جمعرات 25 اپریل 2024 19:15

جہلم،منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کوگرفتارکرکے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمدکرلی۔تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ... مزید

ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے

محتسب پنجاب میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان خان کے احکامات پر اشفاق احمد رانا ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم نے یونین کونسل کی سطح پر ڈومیلی یونین کونسل تحصیل سوہاوہ میں کھلی کچری کا انعقاد کر کے ... مزید

ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایات کی روشنی میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکیاگیا، ڈی پی او جہلم نے عوام الناس کی شکایات ... مزید

جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی

بدھ 24 اپریل 2024 19:20

جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی

جہلم پولیس کی موثر تفتیش کے باعث جج ایڈیشنل اینڈ سیشن جج پنڈدادنخان شفقت شہباز نے قتل کے مقدمہ نمبر 79بجرم 302/109/34 ت پ تھانہ جلالپور شریف کا فیصلہ سنا دیا، مجرم علی اکبر نے سال 2022میں مقتول شبیرحسین ... مزید

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری،دو ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 21:05

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری،دو شراب سپلائرز ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈان جاری ہے جس میں 02شراب سپلائرز ملزمان گرفتار،مجموعی طور 40لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شفقات ... مزید

حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:40

حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن لیا جائے ، ڈپٹی کمشنر جہلم

حکومت پنجاب کی جانب روٹی نان کی قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت ایکشن لیا جائے اور شہریوں کو ریلیف سے محروم نہ رہنے دیں یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس ... مزید

ڈی سی جہلم نے ہائیر سیکنڈری سکول کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:40

ڈی سی جہلم نے ہائیر سیکنڈری سکول کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا

ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے ہائیر سیکنڈری سکول کے سالانہ امتحانات کے لئے امتحانی مراکز پر دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا غیر متعلقہ افراد امتحانی مراکز میں داخل نہیں ہو سکیں گے تفصیلات کے مطابق ... مزید

ڈی پی او جہلم کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سٹی اور صدر سرکلز کی ..

جمعرات 18 اپریل 2024 21:40

ڈی پی او جہلم کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سٹی اور صدر سرکلز کی الگ الگ کرائم میٹنگ کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ صدارت ڈی پی او آفس جہلم میں سٹی اور صدر سرکلز کی الگ الگ کرائم میٹنگ کا انعقاد، سٹی سرکل کی میٹنگ ایس ڈی پی او سٹی سرکل ،ایس ایچ او تھانہ سٹی ،ایس ایچ او تھانہ ... مزید

ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی ..

منگل 16 اپریل 2024 20:50

ایس ایچ او جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم عباس کو گرفتار کر لیا، ملزم گھر والوں کی عدم موجودگی میں میرے گھر داخل ہوا ، زبردستی زیادتی کی، مدعیہ مقدمہ۔ ملزم کے خلاف شہادتیں اکٹھے کی جا رہی ... مزید

عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ ..

منگل 16 اپریل 2024 20:50

عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم

عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے اجلاس سے گفتگو ... مزید

نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ..

منگل 16 اپریل 2024 20:50

نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، ڈپٹی کمشنر جہلم

روٹی اور نان کی قیمتوں پر پنجاب حکومت کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کروائیں گے اس حوالے سے واضح احکامات موصول ہو چکے ہیں نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا یہ بات ... مزید

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، ..

منگل 16 اپریل 2024 20:50

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار، منشیات برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تنویر حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 600 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، حکومت پنجاب کے ویژن اور ... مزید

عید پر زائد کرایہ جات وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، ڈی سی ..

پیر 8 اپریل 2024 21:15

عید پر زائد کرایہ جات وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، ڈی سی جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر گاڑیوں کے کرایہ جات معمول کے مطابق رکھے جائیں کسی قسم کے زائد کرایہ جات وصول کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا ۔ڈی سی جہلم کیپٹن سمیع اللہ فاروق نے یہ بات ... مزید

ڈی سی جہلم کا سیف بیکرز محمدی چوک پر چھاپہ

پیر 8 اپریل 2024 21:15

ڈی سی جہلم کا سیف بیکرز محمدی چوک پر چھاپہ

شہریوں کومعیاری اشیا خورد نوش فراہم کرنے کیلئے ڈی سی جہلم کا سیف بیکرز محمدی چوک پر چھاپہ، کچن میں گندگی کے ڈھیر، ایکسپائر گوشت سے شوارمے اور چکن سموسے تیار کرنے پر مالکان کی سخت سرزنش کرتے ہوئے ... مزید

جہلم، پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن ..

پیر 8 اپریل 2024 21:15

جہلم، پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جہانگیر کو گرفتار کر کے 560گرام ہیروئن برآمد کر لی ، ملزم کے خلاف انسداد ... مزید

عید پر پٹرولیم مصنوعات، پھلوں، سبزیوں، گوشت سمیت اشیا کی مقررہ نرخوں ..

پیر 8 اپریل 2024 21:15

عید پر پٹرولیم مصنوعات، پھلوں، سبزیوں، گوشت سمیت اشیا کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنائی جائیگی ، ڈ ی سی جہلم

ڈپٹی کمشنر جہلم نے کہا ہے کہ عید الفطر پر بنیادی اشیائے ضرورت کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے عید کے موقع پر پٹرولیم مصنوعات، پھلوں، سبزیوں، گوشت سمیت تمام اشیا کی فراہمی اور ... مزید

Load More