Sports News of Jhelum in Urdu

Jhelum City's Sports Urdu News جہلم شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Jhelum on UrduPoint local section. Full coverage on Jhelum city Sports news. Including photos & videos.

جہلم شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

دوسرا کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کرکٹ ٹورنامنٹ سٹینڈرڈ کرکٹ کلب نے جیت ..

منگل 2 جنوری 2024 17:29

دوسرا کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کرکٹ ٹورنامنٹ سٹینڈرڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا

دوسرا کیپٹن سمیع اللہ فاروق کرکٹ ٹورنامنٹ سٹینڈرڈ کرکٹ کلب نے جیت لیا ، ٹورنامنٹ جمخانہ کلب کے کرکٹ ارینا میں منعقد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے24 ٹیموں نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مطابق جمخانہ کلب جہلم ... مزید

جہلم ویلی، ہٹیاں بالا میں چودہ روزہ سپورٹس گالہ کا افتتاح

منگل 10 اکتوبر 2023 18:46

جہلم ویلی، ہٹیاں بالا میں چودہ روزہ سپورٹس گالہ کا افتتاح

جہلم ویلی، ہٹیاں بالا میں چودہ روزہ سپورٹس گالہ کا افتتاح وزیرحکومت سردار جاوید ایوب نے کر دیا افتتاحی تقریب میں سیاسی ،سماجی ،عوامی حلقوں، بلدیاتی ادراہ جات کے منتخب نمائندگان سمیت تمام مکاتب ... مزید

جہلم ، پولیس کا سپورٹس کمپلیکس ہال میں محکمانہ ترقی کے امتحان کا انعقاد

جمعرات 6 اپریل 2023 20:14

جہلم ، پولیس کا سپورٹس کمپلیکس ہال میں محکمانہ ترقی کے امتحان کا انعقاد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر سپورٹس کمپلیکس ہال میں محکمانہ ترقی کے امتحان کا انعقاد۔۔۔ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس، ڈی ایس پی صدر میاں عبدالجباد، ڈی ایس پی سٹی میاں افضال شاہ، ... مزید

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں ..

منگل 28 فروری 2023 19:15

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں انٹر یونٹ سپورٹس کے تحت کھیلوں کا انعقاد،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات کی روشنی میں انٹر یونٹ سپورٹس کے تحت کھیلوں کا انعقاد،پولیس لائنز میں رسہ کشی کے میچ میں مہمان خصوصی جیل سپرنٹینڈنٹ عثمان بیگ، ڈسٹرکٹ سپورٹس ... مزید

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی ہدایات پر محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ..

منگل 14 فروری 2023 15:42

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی ہدایات پر محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ضلع جہلم میں انٹر کالجیٹ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی ہدایات پر محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ضلع جہلم میں انٹر کالجیٹ سپورٹس فیسٹیول کا آغاز کردیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جہلم ڈاکٹر حبیب الرحمن نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ... مزید

جہلم ،پوٹھوہار سپورٹس فیسٹیول  ،کراٹے اور آرم ریسلنگ کے مقابلے

ہفتہ 31 دسمبر 2022 22:46

جہلم ،پوٹھوہار سپورٹس فیسٹیول ،کراٹے اور آرم ریسلنگ کے مقابلے

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس جہلم میں پوٹھوہار سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کراٹے اور آرم ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ جس میں ممبر صوبائی اسمبلی چودھری ظفر اقبال نے بطور مہمان خصوصی ... مزید

جہلم، پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پنڈدادنخان فٹبال کلب نے ..

بدھ 23 نومبر 2022 22:49

جہلم، پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پنڈدادنخان فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

کھیوڑہ آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں پنڈدادنخان فٹبال کلب نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔آبادی کے لحاظ سے ضلع کے دوسرے بڑے شہر کھیوڑہ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک ظہیر الحسن جوتانیہ کی ... مزید

محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے ..

بدھ 20 جولائی 2022 13:27

محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ جادہ میں ہاکی میچ منعقد

حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جہلم اور محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ جادہ میں ہاکی میچ منعقد کیا گیا۔ ... مزید

محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے ..

منگل 19 جولائی 2022 23:26

محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ جادہ میں ہاکی میچ منعقد

حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جہلم اور محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ جادہ میں ہاکی میچ منعقد کیا گیا۔ ... مزید

محکمہ سپورٹس کے زیرِاہتمام 14 اگست کے حوالے سے میں ہاکی میچ کا انعقاد

منگل 19 جولائی 2022 23:14

محکمہ سپورٹس کے زیرِاہتمام 14 اگست کے حوالے سے میں ہاکی میچ کا انعقاد

: ڈ حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جہلم اور محکمہ سپورٹس کے زیرِ اہتمام 14 اگست آزادی پاکستان کی75 ویں سالگرہ کے حوالے سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ جادہ میں ہاکی میچ منعقد کیا ... مزید

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ ..

جمعہ 11 مارچ 2022 12:58

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 2022

ٹورنامنٹ کا انعقاد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کے زیر انتظام ڈسٹرکٹ پولیس لائینز چکوال میں کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں ضلع پولیس راولپنڈی، جہلم اور چکوال نے شمولیت اختیار کی، ضلع چکوال نے ضلع راولپنڈی ... مزید

اولمپین خواتین کھلاڑیوں کی اظہارِ تشکر کیلئے سی سی پی او آفس آمد

منگل 5 اکتوبر 2021 17:41

اولمپین خواتین کھلاڑیوں کی اظہارِ تشکر کیلئے سی سی پی او آفس آمد

اولمپین خواتین کھلاڑیوں کا سی سی پی او لاہور سے اظہارِ تشکر،اولمپین خواتین کھلاڑیوں کی اظہارِ تشکر کیلئے سی سی پی او آفس آمد، اولمپین پلیئر رابعہ عاشق کیساتھ گاڑی کی لین دین میں فراڈ ہوگیا تھا، ... مزید

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیر اہتمام سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کی اختتامی ..

پیر 13 ستمبر 2021 12:21

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ جہلم کے زیر اہتمام سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کی اختتامی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی جہلم رانا خالد نے کہا ہے کہ غیر نصابی سرگرمیاں نوجوان نسل میں چھپی صلاحیتوں کو اجاگر کرتی ہیں جس سے ان میں مقابلے کی نئی روح پروان چڑھتی اور انہیں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع ... مزید

سپورٹس کمپلیکس جہلم میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کر دیا ..

جمعرات 2 ستمبر 2021 22:25

سپورٹس کمپلیکس جہلم میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کر دیا گیا

سپورٹس کمپلیکس جہلم میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر، راجہ ضیاء اشرف ممبر پاکستان کرکٹ بورڈ آف گورنر، مسسز اور مسٹر قاضی ... مزید

سپورٹس کمپلیکس جہلم میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کر دیا ..

جمعرات 2 ستمبر 2021 17:18

سپورٹس کمپلیکس جہلم میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کر دیا گیا

سپورٹس کمپلیکس جہلم میں سالانہ کھیلوں کے مقابلہ جات کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر، راجہ ضیاء اشرف ممبر پاکستان کرکٹ بورڈ آف گورنر، مسسز اور مسٹر قاضی ... مزید

گورنمنٹ ہائی سکول جہلم کا اعزاز،انٹر تحصیل مقابلوں میں زبردست کارکردگی

جمعرات 25 فروری 2021 20:49

گورنمنٹ ہائی سکول جہلم کا اعزاز،انٹر تحصیل مقابلوں میں زبردست کارکردگی

گورنمنٹ ہائی سکول جہلم کا اعزاز ۔انٹر تحصیل مقابلوں میں زبردست کارکردگی ، سپورٹس کے انٹر تحصیل ہائی اور ہائیر سکنڈری اسکولوں کے مابین مختلف سپورٹس کے مقابلہ جات میں ایک زبردست مقابلے کے بعد گورنمنٹ ... مزید

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام باکسنگ کے مقابلہ ..

بدھ 16 دسمبر 2020 16:39

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام باکسنگ کے مقابلہ جات

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر انتظام باکسنگ کے مقابلہ جات ڈی پی او ٹوبہ رانا عمر فاروق نے افتتاح کیا اور جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافی اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے پولیس لائن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ڈسٹرکٹ ... مزید

وزیراعلی پنجاب کے حکم پر ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرنگرانی کھیلوں کی سرگرمیوں ..

ہفتہ 12 دسمبر 2020 17:37

وزیراعلی پنجاب کے حکم پر ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیرنگرانی کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے مقابلوں کا انعقاد

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ویژن کے مطابق ڈی سی جہلم راؤ پرویز اختر کی نگرانی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ضلعی انتظامیہ جہلم اور سپورٹس ڈپارٹمنٹ جہلم کی جانب سے مختلف مقابلے ... مزید

نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں دو نئے ریکارڈز بن گئے

منگل 29 ستمبر 2020 23:37

نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں دو نئے ریکارڈز بن گئے

27ویں نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں دو نئے ریکارڈز بن گئے، شوٹرز نے اپنے سابقہ ریکارڈز بہتر کیے۔جہلم میں جاری نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ کے ائیر رائفل اولمپکس ایونٹ میں نیوی کے ذیشان شاکر نے کوالیفائنگ ہیٹ ... مزید

کھیلوں کے میدان آباد کرکے نوجوان نسل میں مثبت سوچ بیدار کی جا سکتی ہے ..

منگل 19 نومبر 2019 18:26

کھیلوں کے میدان آباد کرکے نوجوان نسل میں مثبت سوچ بیدار کی جا سکتی ہے جس سے وہ معاشرے کے ایک اہم شہری کا کردار ادا کر سکتے ہیں

سوہاوہ میں پہلا شہاب الدین غوری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ گوجرانولہ نے جیت لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے تعاون اور سوہاوہ کرکٹ کلب کے زیر انتظام پہلا شہاب الدین کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ... مزید

Load More