Local News of Muzaffargarh in Urdu

Muzaffargarh City's Local Urdu News مظفر گڑھ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Muzaffargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Muzaffargarh city Local news. Including photos & videos.

مظفر گڑھ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

مظفرگڑھ میں بزرگ شہری کی وزیراعظم شہباز شریف کو دعائیں اور گلہ

بدھ 12 اپریل 2023 22:15

مظفرگڑھ میں بزرگ شہری کی وزیراعظم شہباز شریف کو دعائیں اور گلہ

مظفر گڑھ میں مفت آٹا تقسیم کے دوران ایک بزرگ شہری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو دعائیں دیں۔بزرگ شہری نے کہاکہ یہ لوگ آپ سے ملنے نہیں دے رہے تھے، آپ کا راہ دیکھتے دیکھتے ہماری سانسیں سوکھ گئی ہیں،ہم ... مزید

مظفرگڑھ ،نجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ کی سپلائی کی ایک اور کوشش ..

منگل 31 مئی 2022 12:43

مظفرگڑھ ،نجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ کی سپلائی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹی دودھ کی سپلائی کی ایک اور کوشش ناکام بنادی، ملک شاپس پر سپلائی کیا جانیوالا سینکڑوں لٹر مضر صحت دودھ پکڑلیا، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی شعیب خان جدون کے مطابق ہیڈ محمد والا ... مزید

مظفرگڑھ، 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد، مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا ..

جمعہ 27 مئی 2022 12:14

مظفرگڑھ، 15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد، مبینہ طور پر گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا

15 سالہ لڑکے کی لاش برآمد،ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ چوک قریشی کے علاقے ساون والا پتافی چوک کے قریب ویرانے سے ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش ملی ہےجسے گلا گھونٹ کر ... مزید

مظفر گڑھ،ناجائز تعلقات استوار کرنے سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار ہونے ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:40

مظفر گڑھ،ناجائز تعلقات استوار کرنے سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون 18 دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی

ناجائز تعلقات استوار کرنے سے انکار پر تیزاب گردی کا شکار ہونے والی خاتون 18 دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد چل بسی۔تھانہ سٹی کوٹ ادو کی حدود میں خاتون اور اس کے بیٹے پر گھر میں رات کی ... مزید

عوامی مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

جمعرات 26 مئی 2022 15:10

عوامی مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہاہے کہ عوامی مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے، بالخصوص پاکستان سٹیزن پورٹل پرآنے والی تمام عوامی شکایات کا ترجیح بنیادوں پر ازالہ کیا جائے۔یہ بات انہوں ... مزید

مظفرگڑھ،خاتون پر بری نظر رکھنے کے شبہ پر جھگڑا، ایک  شخص گولی لگنے سے ..

بدھ 25 مئی 2022 14:32

مظفرگڑھ،خاتون پر بری نظر رکھنے کے شبہ پر جھگڑا، ایک شخص گولی لگنے سے جاں بحق،قاتل گرفتار،مقدمہ درج

خاتون پر بری نظر رکھنے کے شبہ پر جھگڑا، ایک شخص گولی لگنے سے جاں بحق،قاتل گرفتار،مقدمہ درج۔ایف آئی آر کے مدعی حضور بخش کے مطابق محمد سلیم کو شبہ تھا کہ اس کا داماد محمد راشد اس کی بھابی رفیعہ مائی ... مزید

مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران کامیاب ..

منگل 24 مئی 2022 13:52

مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران کامیاب کارروائیاں

مظفرگڑھ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری مہم کے دوران کامیاب کاروائیاں،پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈطارق ولایت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی سٹی سرکل ... مزید

مظفرگڑھ۔۔۔تھانہ قریشی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چورنعیم عرف دھپہ ..

منگل 24 مئی 2022 13:52

مظفرگڑھ۔۔۔تھانہ قریشی پولیس کی کاروائی،موٹر سائیکل چورنعیم عرف دھپہ گینگ گرفتار

ڈی پی او طارق ولایت کی ہدایت پر تھانہ قریشی پولیس کی کاروائی۔موٹر سائیکل چورنعیم عرف دھپہ گینگ گرفتار،گرفتار گینگ سے چار لاکھ 79 ہزار کا مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا،پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ... مزید

مظفرگڑھ،بلدیہ علی پور کے اسسٹنٹ چیف آفیسر کی گاڑی کو شر پسند عناصر ..

ہفتہ 21 مئی 2022 15:03

مظفرگڑھ،بلدیہ علی پور کے اسسٹنٹ چیف آفیسر کی گاڑی کو شر پسند عناصر نے آگ لگا دی،گاڑی جل کر تباہ،مقدمہ درج

بلدیہ علی پور کے اسسٹنٹ چیف آفیسر کی گاڑی کو شر پسند عناصر نے آگ لگا دی،گاڑی جل کر تباہ،مقدمہ درج۔بلدیہ علی پور کے اسسٹنٹ چیف آفیسر پرویز بٹ کی بلدیہ کے گیراج میں کھڑی مہران کار کو کو 2 نامعلوم افراد ... مزید

مظفرگڑھ،دیوار گرنے سے ایک شخص نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 21 مئی 2022 15:03

مظفرگڑھ،دیوار گرنے سے ایک شخص نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا

دیوار گرنے سے ایک شخص نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا۔مظفرگڑھ کے مضافاتی علاقے باڑہ سادات کے قریب نیو بائی پاس کے قریب دیوار گرنے سے ایک شخص نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کنٹرول ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 15مجرمان ..

جمعہ 20 مئی 2022 14:29

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 15مجرمان اشتہاری گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 15مجرمان اشتہاری گرفتار کر کے حوالات تھانہ بند کر دیا۔منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف بھی شکنجہ سخت،50 لیٹر دیسی ... مزید

ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی،آگ پر قابو پا لیا گیا،کوئی جانی  نقصان  نہیں ..

جمعہ 20 مئی 2022 12:38

ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی،آگ پر قابو پا لیا گیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹیکسٹائل ملز میں آتشزدگی،آگ پر قابو پا لیا گیا، پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شب 11.35پر مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر شہر کےمضافات میں واقع اپالو ٹیکسٹائل ملز کے اندر سوکھی گھاس اور کچرے کے ڈھیر میں اچانک آگ بھڑک ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف  کارروائیاں،غیرقانونی ..

بدھ 18 مئی 2022 14:48

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،غیرقانونی اسلحہ ،منشیات برآمد

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں۔پولیس ترجمان کےمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈطارق ولایت کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ڈی ایس پی صدر سرکل رضوان خان کی زیر ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز

بدھ 18 مئی 2022 13:56

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز

ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز، ایس ایچ او تھانہ خانگڑہ نے 3010گرام چرس اور 30 بور پسٹل معہ 3گولیاں برآمد، مقدمات درج، ملزمان کو گرفتار کر کے حوالات تھانہ بند کر دیا ... مزید

رجب طیب اردگان انڈس ہسپتال مظفرگڑ ھ میں ریبیز کلینک کا آغاز کردیا گیا

بدھ 18 مئی 2022 12:46

رجب طیب اردگان انڈس ہسپتال مظفرگڑ ھ میں ریبیز کلینک کا آغاز کردیا گیا

رجب طیب اردگان انڈس ہسپتال مظفرگڑ ھ میں ریبیز کلینک کا آغاز کردیا گیا پہلے مرحلے میں کتے کے کاٹے کا علاج اور ویکسین فراہم کی گئی ہے، تاہم جلد اس میں تمام ممالیہ جانوروں کے کاٹے کا علاج اور ویکسین ... مزید

ضلع  مظفرگڑھ کے مختلف تھانوں کی پولیس  کی سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر ..

منگل 17 مئی 2022 12:57

ضلع مظفرگڑھ کے مختلف تھانوں کی پولیس کی سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کا میاب کاروائیاں

ڈی پی او کیپٹنطارق ولائت کی ہدا یت پر مظفرگڑھ ضلع کے مختلف تھانوں کی پولیس کی سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کا میاب کاروائیاں،پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ ... مزید

شادی میں اسلحے کیساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے گولی چل گئی، دلہا ..

پیر 16 مئی 2022 15:25

شادی میں اسلحے کیساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے گولی چل گئی، دلہا زخمی

مظفرگڑھ میں شادی کی تقریب کے دوران مسلح ہوکر دلہے کے ساتھ ٹک ٹاک بناتے ہوئے دوستوں سے اچانک گولی چل گئی،فائرنگ کی زد میں آکر دلہا زخمی ہوگیا۔مظفرگڑھ علاقے بیٹ میر ہزار میں شادی کی تقریب میں ٹک ٹاک ... مزید

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو کر الٹنے کی وجہ سے 2 افراد موقع پر ..

پیر 16 مئی 2022 12:56

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو کر الٹنے کی وجہ سے 2 افراد موقع پر جاں بحق،3 افراد زخمی

تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہو کر الٹنے کی وجہ سے 2 افراد موقع پر جاں بحق،3 افراد زخمی ہو گئے ،گزشتہ شب ایس ایچ او تھانہ بیٹ میر ہزار زوار حسین کی طرف سے ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کو موصول ہونے والی اطلاع ... مزید

مظفرگڑھ، 20 گھروں میں آتشزدگی،مویشی اور گھروں کا سارا سازوسامان جل ..

پیر 16 مئی 2022 12:54

مظفرگڑھ، 20 گھروں میں آتشزدگی،مویشی اور گھروں کا سارا سازوسامان جل کر راکھ،لاکھوں روپے کا نقصان

مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں 20 گھروں میں آتشزدگی سے مویشی اور گھروں کا سارا سازوسامان جل کر راکھ ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہو گیا پولیس زرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل ... مزید

علی پور میں ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں کے خلاف تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج، ..

پیر 16 مئی 2022 12:51

علی پور میں ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں کے خلاف تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج، 72 گھنٹوں میں ڈاکو گرفتار نہ ہونے کی صورت میں شٹر ڈاون ہڑتال کی دھمکی

علی پور میں ڈکیتی کی مسلسل وارداتوں کے خلاف تاجر تنظیمیں سراپا احتجاج، 72 گھنٹوں میں ڈاکو گرفتار نہ ہونے کی صورت میں شٹر ڈاون ہڑتال کی دھمکی، گزشتہ روز مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں تھانہ سٹی کی حدود ... مزید

Load More