Sports News of Muzaffargarh in Urdu

Muzaffargarh City's Sports Urdu News مظفر گڑھ شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Muzaffargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Muzaffargarh city Sports news. Including photos & videos.

مظفر گڑھ شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

فیفا اورڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن  کے زیراہتمام مظفرگڑھ اسٹیڈیم میں ..

ہفتہ 9 مارچ 2024 16:56

فیفا اورڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مظفرگڑھ اسٹیڈیم میں فٹبال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل شروع

فیفا اور ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے زیر اہتمام مظفرگڑھ اسٹیڈیم میں فٹبال کلبوں کی سکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا ہے،سکروٹنی کا عمل 3 روز تک جاری رہے گا ۔ ریفری کوآرڈینیٹر فیفا ملک صفدر الرحمن ... مزید

تیمورخواجہ نے 8 ویں تھل جیپ ریلی جیت لی، شہر یار خان کی دوسری اور معیظ ..

پیر 13 نومبر 2023 22:00

تیمورخواجہ نے 8 ویں تھل جیپ ریلی جیت لی، شہر یار خان کی دوسری اور معیظ خان کی تیسری پوزیشن

تیمورخواجہ نے 8 ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی جیت لی،انہوں نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 24 منٹ اور 36 سیکنڈ میں طے کیا۔ شہر یار خان نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 25 منٹ 33 سیکنڈ میں طے کر کے دوسری اور معیظ خان نے مقررہ فاصلہ ... مزید

مظفرگڑھ ، 8 ویں تھل جیپ ریلی میں سٹاک کیٹگری کے مقابلے مکمل

ہفتہ 11 نومبر 2023 20:36

مظفرگڑھ ، 8 ویں تھل جیپ ریلی میں سٹاک کیٹگری کے مقابلے مکمل

8ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی میں سٹاک کیٹگری کے مقابلے مکمل ہو چکے ہیں۔تمام گاڑیاں اپنا ٹریک مکمل کرکے اختتامی پوائنٹ تک پہنچ گئی ہیں۔196 کلومیٹر کا اوسط وقت 2 گھنٹے 30 منٹ ہے۔جو گاڑی کم سے کم وقت میں فاصلہ ... مزید

مظفرگڑھ،سٹاک کیٹیگری مقابلوں کے دوران ایک گاڑی حادثے کا شکار

ہفتہ 11 نومبر 2023 17:11

مظفرگڑھ،سٹاک کیٹیگری مقابلوں کے دوران ایک گاڑی حادثے کا شکار

سٹاک کیٹیگری مقابلوں کے دوران تھل جیپ ریلی اختتامی پوائنٹ سے 300 میٹر پہلے مقابلے میں حصہ لینے والی ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔پولیس کی بھاری نفری نے 3 منٹ میں ڈرائیور کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑی ... مزید

کمشنر ڈی جی خان نے تھل جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ کا افتتاح کیا

جمعہ 10 نومبر 2023 21:18

کمشنر ڈی جی خان نے تھل جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ کا افتتاح کیا

8ویں تھل جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راونڈ مکمل ہو چکا ہے۔کمشنر ڈی جی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے 8ویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میاں عثمان علی، ... مزید

تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی

بدھ 8 نومبر 2023 18:19

تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی

تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی جس کی منظوری نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا ... مزید

آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی

منگل 7 نومبر 2023 14:41

آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی

8ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد،9 سے 12 نومبر تک ہو گامیگا سپورٹس ایونٹ تھل جیپ ریلی مظفرگڑھ کی پہچان بن چکی ہے،ضلع مظفرگڑھ،کوٹ ادو اور لیہ کے ریگزاروں میں تھل جیپ ریلی کا میلہ سجے گا، جس میں ملک ... مزید

آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی،  شیڈول جاری

بدھ 25 اکتوبر 2023 13:21

آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی، شیڈول جاری

آٹھویں تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی، شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہیڈ محمد والہ کے ریت ٹیلوں سے شروع ہونے والی تھل جیپ ریلی 9 نومبر سے 12 نومبر 2023 تک جاری رہے گی، ... مزید

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر رانا محمد فیاض کی اپنے آبائی ..

بدھ 18 اکتوبر 2023 16:16

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر رانا محمد فیاض کی اپنے آبائی علاقے آمد پر پرتپاک استقبال

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر رانا محمد فیاض کی اپنے آبائی علاقے آمد پر پرتپاک استقبال اور معززین علاقہ کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیاہے، تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی سے ... مزید

جھنگ کبڈی ٹیم نے مظفرگڑھ ٹیم کو 3 پوائنٹس سے شکست دے دی

ہفتہ 9 ستمبر 2023 18:16

جھنگ کبڈی ٹیم نے مظفرگڑھ ٹیم کو 3 پوائنٹس سے شکست دے دی

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سلمان خان لودھی کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ کا کھیلوں کو فروغ دینے کےلیے اقدامات کے سلسلے میں فیصل سٹیڈیم میں جھنگ اور مظفرگڑھ کی کبڈی ٹیموں کے درمیان ایک میچ کا انعقاد کیا گیاہے، ... مزید

مظفرگڑھ کی ٹیم نے کبڈی کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساہیوال کی ..

منگل 15 اگست 2023 22:32

مظفرگڑھ کی ٹیم نے کبڈی کے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ساہیوال کی ٹیم کو 29 کے مقابلے میں 32 پوائنٹس سے شکست دیدی

جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں فیصل سٹیڈیم میں مظفرگڑھ اور ساہیوال کی ٹیموں کے مابین کبڈی کا میچ کھیلا گیا،دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد مظفرگڑھ کی ٹیم نے 29 کے مقابلے میں 32 پوائنٹس سے کامیابی ... مزید

مظفرگڑھ  ، سردار کوڑے خان سکول میں  سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد،ڈپٹی ..

بدھ 14 دسمبر 2022 12:08

مظفرگڑھ ، سردار کوڑے خان سکول میں سالانہ اسپورٹس گالا کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر کی شرکت

سردار کوڑے خان سکول مظفرگڑھ میں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق کی بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،سکول کے پرنسپل طاہر بشیر نے سٹاف کے ہمراہ ... مزید

ساتویں تھل جیپ ریلی  سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے ، ڈی جی پنجاب ..

پیر 21 نومبر 2022 22:16

ساتویں تھل جیپ ریلی سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے ، ڈی جی پنجاب ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن

مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن آغا محمد علی عباس نے کہا ہے کہ ساتویں تھل جیپ ریلی سے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے ،انہوں نے ساتویں تھل جیپ ریلی کے آخری مرحلے کے موقع پر میڈیا ... مزید

ساتویں تھل جیپ ریلی،  ریسر میر نادر مگسی  تیسری بار  چیمپئن   بن گئے

پیر 21 نومبر 2022 14:26

ساتویں تھل جیپ ریلی، ریسر میر نادر مگسی تیسری بار چیمپئن بن گئے

ریسر میر نادر مگسی ساتویں تھل جیپ ریلی کے تیسری بار چیمپئن بن گئے ۔17 نومبر سے 20 نومبر تک چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی سنسنی خیز مقا بلوں کے بعد اختتام پزیر ہو گئی ہے۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن ... مزید

ڈیزرٹ جیپ ریلی   سے تفریح کے ساتھ معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے،ڈپٹی ..

ہفتہ 19 نومبر 2022 12:23

ڈیزرٹ جیپ ریلی سے تفریح کے ساتھ معاشی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق نے کوٹ ادو سے منتخب ایم پی اے اشرف خان رند اور ایم پی اے نیاز احمد خان گشکوری کے ہمراہ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقام چھانگا مانگا ٹیلہ کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر انہوں ... مزید

چار روزہ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے تیسرے مرحلہ کا آغاز  ، سٹاک کیٹیگری کے 70  ..

ہفتہ 19 نومبر 2022 12:23

چار روزہ ڈیزرٹ جیپ ریلی کے تیسرے مرحلہ کا آغاز ، سٹاک کیٹیگری کے 70 ریسرز کے درمیان مقابلے ہونگے

چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی میں تیسرے مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے جس میں 190کلومیٹر طویل ٹریک پر سٹاک کیٹیگری کے 70 جیپ ریسرز کے درمیان مقابلے ہونگے۔ سنسنی خیز مقابلوں کو دیکھنے کےلئے پورے جنوبی پنجاب ... مزید

ڈیزرٹ جیپ ریلی میں  خواتین ریسرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،خاتون ..

ہفتہ 19 نومبر 2022 11:56

ڈیزرٹ جیپ ریلی میں خواتین ریسرز کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،خاتون ریسر رخشندہ جبین

مظفرگڑھ تھل کے صحرا میں ڈیزرٹ جیپ ریلی میلے میں نادر مگسی،صاحبزادہ سلطان محمود اور دیگر معروف مرد ریسرز کے ساتھ رخشندہ جبین،پلوشہ خان،رباب خان اور دیگر خواتین ریسرز بھی شامل ہیں۔ خاتون ریسر رخشندہ ... مزید

مظفرگڑھ،جیپ ریلی سٹارٹنگ پوائنٹ پر شہری کی گاڑی میں آتشزدگی

جمعہ 18 نومبر 2022 16:39

مظفرگڑھ،جیپ ریلی سٹارٹنگ پوائنٹ پر شہری کی گاڑی میں آتشزدگی

ساتویں تھل جیپ ریلی کے سٹارٹنگ پوائنٹ چھانگا مانگا ٹیلہ پر ایک شہری کی گاڑی میں وائرنگ شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی۔ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئےفائر ایکسٹینگوئشر کی مدد سے آگ پر قابو پاکراسے ... مزید

مظفرگڑھ،جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک جیپ  الٹ گئی،ڈرائیور محفوظ

جمعہ 18 نومبر 2022 16:39

مظفرگڑھ،جیپ ریلی کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک جیپ الٹ گئی،ڈرائیور محفوظ

ساتویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کے دوران گاڑی نمبر 102 الٹ گئی۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈرائیور مکمل طور سے محفوظ رہا۔ڈرائیور محمد شعیب نے بتایا ہے کہ گاڑی کا اچھا خاصہ ... مزید

مظفرگڑھ،ساتویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کا آغاز ہو گیا

جمعہ 18 نومبر 2022 11:56

مظفرگڑھ،ساتویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کا آغاز ہو گیا

7ویں تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ہے،کوالیفائنگ مقابلوں کا افتتاح منیجنگ ڈائریکٹرٹی ڈی سی پی آغا محمد عباس نے کیا، مقابلوں کے لئے ٹریک پر کل فاصلہ 2.8 کلومیٹر پر محیط ہے۔ٹریک ... مزید

Load More