Agriculture News of Muzaffargarh in Urdu

Muzaffargarh City's Agriculture Urdu News مظفر گڑھ شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Muzaffargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Muzaffargarh city Agriculture news. Including photos & videos.

مظفر گڑھ شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

کپاس کی اچھی پیدا وار کےلئے کپاس کی  کاشت ماہ اپریل میں مکمل کرلی جائے ..

پیر 8 اپریل 2024 14:56

کپاس کی اچھی پیدا وار کےلئے کپاس کی کاشت ماہ اپریل میں مکمل کرلی جائے ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر محمد اقبال خان نیازی نے کہا ہے کہ کپاس کی اچھی پیدا وار کےلئے کپاس کی کاشت ماہ اپریل میں مکمل کرلی جائے ۔ یہ بات انہوں نے کپاس کی فی ایکٹر اوسط پیداوار میں اضافے کے سلسلے ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کاٹن کراپ منیجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کاکے ..

بدھ 3 اپریل 2024 15:37

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت کاٹن کراپ منیجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کاکے اجلاس منعقد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد یوسف چھینہ کی زیر صدارت کاٹن کراپ منیجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوا ہے،اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹرمحمد اقبال خان نیازی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت ... مزید

زراعت کی ترقی  کے لئے جدید علوم اور جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہونا وقت ..

منگل 5 مارچ 2024 17:21

زراعت کی ترقی کے لئے جدید علوم اور جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت مظفرگڑھ

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر محمد اقبال خان نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور جدید علوم سے مستفید ہونا وقت کی ضرورت ہے ۔یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ ... مزید

کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی  ، مربوط طریقہ انسداد پر تربیتی ورکشاپ ..

منگل 27 فروری 2024 17:30

کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی ، مربوط طریقہ انسداد پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کی ہدایات پرضلع کونسل ہال میں محکمہ زراعت اور پیسٹ وارننگ کے فیلڈ عملہ کےلئے کپاس کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی اور اس کی مربوط طریقہ انسداد پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیاگیا،ورکشاپ ... مزید

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے حکم پر کسانوں کو عدم ادائیگی پر شوگر مل سیل کردی ..

بدھ 24 جنوری 2024 15:04

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے حکم پر کسانوں کو عدم ادائیگی پر شوگر مل سیل کردی گئی

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ میاں عثمان علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ ناصر شہزاد ڈوگر نے کسانوں کو عدم ادائیگی پر تاندلیانوالہ شوگر مل کو سیل کر دیا۔کسانوں کو گنے کی عدم ادائیگی پر مظفرگڑھ انتظامیہ ... مزید

سرکاری نرخوں پر کھاد کی فراہمی کےلئے عملی اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

منگل 16 جنوری 2024 17:22

سرکاری نرخوں پر کھاد کی فراہمی کےلئے عملی اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ میاں عثمان علی نے کہا ہے کہ چیف سیکرٹری پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں ضلع بھر میں کھاد کی دستیابی، گندم کی فصل کی نگہداشت، بھل صفائی،عام انتخابات کی تیاری، پرائس کنٹرول کمیٹی کو ... مزید

کاشتکار فصلوں کو کورے اور سردی سے بچا کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کر ..

منگل 16 جنوری 2024 17:05

کاشتکار فصلوں کو کورے اور سردی سے بچا کر فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کر سکتے ہیں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچرل مظفرگڑھ

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ھارٹیکلچر محمد طلحہ شیخ نے رنگ پور کا دورہ کیا اورفیلڈ میں مختلف باغات اور سبزیات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے کاشتکاروں کوکورے اور سردی سے بچاؤ کے لئے تجاویز دیں۔انہوں نے کہا کہ فصلات ... مزید

گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی انتہائی اہمیت کی حامل ہے،زراعت آفیسر

بدھ 6 دسمبر 2023 12:34

گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی انتہائی اہمیت کی حامل ہے،زراعت آفیسر

زراعت آفیسر خیر پور سادات محمد طلحہ شیخ نے کہا ہے کہ گندم کی فصل میں بروقت آبپاشی انتہائی اہمیت کی حامل ہے، گندم کی نشو ونماء کے وقت اگر اسے مقررہ مقدار میں پانی فراہم نہ کیا جائے تو نہ اس کی بڑھوتری ... مزید

پنجاب حکومت نے رواں سیزن کےلئے گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ  60 لاکھ ایکڑ ..

جمعرات 19 اکتوبر 2023 16:39

پنجاب حکومت نے رواں سیزن کےلئے گندم کی کاشت کا ہدف ایک کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کیا ہے،ترجمان محکمہ زراعت

ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق رواں سیزن میں گندم کی پیداواری لاگت میں کمی اور فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کےلئے محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے متعدد عملی اقدام اٹھائے جا رہے ہیں، صوبہ بھر کے رجسٹرڈ کاشتکاروں ... مزید

زرعی زہروں کے مضر اثرات سے پاک سبزیوں کے حصول کیلئے کچن گارڈننگ ضروری ..

بدھ 18 اکتوبر 2023 16:45

زرعی زہروں کے مضر اثرات سے پاک سبزیوں کے حصول کیلئے کچن گارڈننگ ضروری ہے، زراعت آفیسر خیرپور

زراعت آفیسر خیر پور سادات محمد طلحہ شیخ نے کہا کہ انسانی صحت وتندرستی کیلئے زرعی زہروں کے مضر اثرات سے پاک تازہ اور غذائیت سے بھر پور سبزیوں کے حصول کے لئے گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت انتہائی ... مزید

جعلی زرعی ادویات اور جعلی کھادیں فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں ..

جمعہ 8 ستمبر 2023 15:08

جعلی زرعی ادویات اور جعلی کھادیں فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں،ڈپٹی کمشنر

کپاس کہ فصل کو بیماری، کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچاؤ کے لیے محکمہ زراعت کے ماہرین سے مشاورت کی جائے۔کپاس کی پیداوار کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب الرحمن نے بتایا ... مزید

مظفرگڑھ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے جعلی زرعی ادویات ضبط کر کے ڈیلر کے ..

جمعرات 17 اگست 2023 17:52

مظفرگڑھ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت نے جعلی زرعی ادویات ضبط کر کے ڈیلر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت عبدالرزاق نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ شاہ جمال کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوئے جعلی اور غیر رجسٹرڈزرعی ادویات فروخت کرنے پر رمضان ٹریڈرز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔ ذرائع کے ... مزید

جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے کسان اور ملک کی معیشت کے دشمن ہیں،ڈائریکٹر ..

جمعرات 10 اگست 2023 17:52

جعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے کسان اور ملک کی معیشت کے دشمن ہیں،ڈائریکٹر زراعت

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت پر ضلع مظفرگڑھ میں غیر قانونی اور جعلی کھاد اور زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈیرہ غازی خان ڈویژن ... مزید

کمشنر نے ضلعی صدر ہسپتال میں طبی سہولیات اور چوک گودر میں کپاس کی فصل ..

جمعہ 4 اگست 2023 23:07

کمشنر نے ضلعی صدر ہسپتال میں طبی سہولیات اور چوک گودر میں کپاس کی فصل کا معائنہ کیا

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے مظفر گڑھ کا اچانک دورہ کیا۔ضلعی صدر ہسپتال میں طبی سہولیات،چوک گودر میں کپاس کی فصل کا معائنہ کیا اور مظفرگڑھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ ... مزید

زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا ..

منگل 1 اگست 2023 18:15

زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کےلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جائے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے کہا ہے کہ شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کےلئے ضروری ہے کہ شعبہ زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا جائےتاکہ کم وسائل میں فی ایکٹر پیداوار میں اضافہ ہو، محکمہ ... مزید

شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کیے جا ..

منگل 4 جولائی 2023 20:43

شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق شعبہ زراعت کی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔معیاری کھاد،بیج اور زرعی ادویات کی سرکاری نرخوں پر ... مزید

پاکستان کی ترقی کیلئے ہمیں شعبہ زراعت پر توجہ دینا ہوگی ،ڈپٹی کمشنر ..

بدھ 21 جون 2023 12:44

پاکستان کی ترقی کیلئے ہمیں شعبہ زراعت پر توجہ دینا ہوگی ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے ہمیں شعبہ زراعت پر توجہ دینا ہوگی۔محکمہ زراعت کی مشاورت سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔یہ بات ا نہوں نے گندم کی فی ایکڑ پیداوار ... مزید

گزشتہ سیزن  میں گندم کا بیج اور کھاد زمینداران کو ارزاں نرخوں پر مہیا ..

بدھ 24 مئی 2023 18:17

گزشتہ سیزن میں گندم کا بیج اور کھاد زمینداران کو ارزاں نرخوں پر مہیا کیے،ترجمان محکمہ زراعت

محکمہ زراعت نے گزشتہ سیزن ربیع میں گندم کا بیج اور کھاد زمینداران کو ارزاں نرخوں پر مہیا کیے۔ترجمان محکمہ زراعت کی جانب سے بتایا گیا محکمہ کے زیرکار سکیم کراپ میکسمائزیشن پروگرام کے تحت کھاد بیج ... مزید

کپاس کی کاشت کے ہدف کے حصول کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈپٹی ..

منگل 23 مئی 2023 21:29

کپاس کی کاشت کے ہدف کے حصول کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب الرحمن نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت کے مطابق ضلع مظفرگڑھ اور ضلع کوٹ ادو میں کپاس کی کاشت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا ... مزید

مظفرگڑہ اورضلع کوٹ ادو میں کپاس کی کاشت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تمام ..

منگل 23 مئی 2023 18:57

مظفرگڑہ اورضلع کوٹ ادو میں کپاس کی کاشت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی کی ہدایت کے مطابق ضلع مظفرگڑہ اور ضلع کوٹ ادو میں کپاس کی کاشت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جا ... مزید

Load More