Important News of Orakzai Agency in Urdu

Orakzai Agency City's Important Urdu News اورکزئی ایجنسی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Orakzai Agency on UrduPoint local section. Full coverage on Orakzai Agency city Important news. Including photos & videos.

اورکزئی ایجنسی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق

بدھ 30 نومبر 2022 18:28

خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر اورکزئی کے علاقہ ڈولی میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی پی او اورکزئی نذیر خان نے بتایا کہ دھماکہ عین ... مزید

اورکزئی،نو ماسک نو سروس پالیسی کے تحت مختلف دکانوں پرچھاپے،9 دکانداروں ..

جمعہ 5 جون 2020 16:58

اورکزئی،نو ماسک نو سروس پالیسی کے تحت مختلف دکانوں پرچھاپے،9 دکانداروں سے 5 ہزار روپے نقد جرمانہ وصول

ضلع انتظامیہ اورکزئی ڈپٹی کمشنر واصل خٹک کی قیادت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے وقتاً فوقتاً جاری کردہ احکامات کیلئے شب وروز کمربستہ ہے چنانچہ اسسٹنٹ کمشنرز اپر ... مزید

اورکزئی، سرحدی علاقے ہماٹہ میں چھپائے گئے 20کلو گرام بارود، 2عدد دستی ..

جمعہ 5 جون 2020 16:58

اورکزئی، سرحدی علاقے ہماٹہ میں چھپائے گئے 20کلو گرام بارود، 2عدد دستی بم، 15گز تار 4عدد پرائما کارڈ 2عدد بارودی سرنگیں برآمد

اورکزئی پولیس کی کامیاب کارروائی، ضلع خیبر اور ضلع اورکزئی کے سرحدی علاقے ہماٹہ میں چھپائے گئے 20کلو گرام بارود، 2عدد دستی بم، 15گز تار 4عدد پرائما کارڈ 2عدد بارودی سرنگیں برآمد کر لی گئیں۔ اس حوالے ... مزید

اورکزئی، کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحت یاب

بدھ 6 مئی 2020 16:59

اورکزئی، کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحت یاب

ضلع اورکزئی میں کورونا وائرس کے مزید 4مریض صحت یاب، صحت یاب مریضوں کی تعداد 9ہو گئی جبکہ ایک مریض کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا ہے، ضلع اورکزئی میں قرنطینہ سنٹروں میں ٹوٹل 152مشتبہ مریضوں ... مزید

ڈھائی ارب روپے کے لاگت سے ضلع اورکزئی میں کیڈٹ کالج بنایاجائیگا،صوبائی ..

منگل 25 فروری 2020 16:19

ڈھائی ارب روپے کے لاگت سے ضلع اورکزئی میں کیڈٹ کالج بنایاجائیگا،صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخواہ اکبر ایوب

ایک سال کے اندر اندر ضلع اورکزئی کے تمام سکولوں کی مرمت کی جائی گی، سٹاف کی کمی کو پورا کیاجائیگا، ڈھائی ارب روپے کے لاگت سے ضلع اورکزئی میں کیڈٹ کالج بنایاجائیگا۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر ... مزید

لوئراورکزئی، چھت گرنے سے8 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی

جمعرات 18 جولائی 2019 16:22

لوئراورکزئی، چھت گرنے سے8 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی

لوئر اورکزئی میں چھت گرنے سے 8افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے، جاں بحق اور زخمی افراد میں خواتین اور چھوٹے بچے بھی شامل ہیں،گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوئر اورکزئی ... مزید

دہشت گردی کی سیاہ رات ختم، علم کی شمع روشن ہو گئی

منگل 25 جون 2019 14:59

دہشت گردی کی سیاہ رات ختم، علم کی شمع روشن ہو گئی

: حکیم اللہ محسود کے ہیڈ کوارٹر کو پاک فوج نے درس گاہ میں بدل دیا۔تفصیلات کے مطابق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان دنیا کا وہ ملک ہے جو دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔تاہم پاک فوج نے دہشت ... مزید

ٹیم کو جتوانے کیلئے بیٹنگ آرڈربدلا، آئندہ بھی بدلوں گا،عمران خان

جمعہ 19 اپریل 2019 16:36

ٹیم کو جتوانے کیلئے بیٹنگ آرڈربدلا، آئندہ بھی بدلوں گا،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیم کو جتوانے کیلئے بیٹنگ آرڈربدلا، آئندہ بھی بدلوں گا، محمود خان اور عثمان بزدار سن لیں، ایک اچھا کپتان مسلسل اپنی ٹیم پر نظر رکھتا ہے، کپتان کو کبھی کبھی ٹیم کو ... مزید

پی ٹی ایم کی بات ٹھیک، لہجہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عمران خان

جمعہ 19 اپریل 2019 16:14

پی ٹی ایم کی بات ٹھیک، لہجہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کی بات ٹھیک ہے، لہجہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے، اس وقت قبائلیوں کو فوج کے خلاف کرنااورنعرے لگوانا پاکستان کے فائدے میں نہیں، ہم نے لوگوں کے دکھ درد پر نمک چھڑک ... مزید

اورکزئی: جمعہ منڈی کے دوران بم دھماکہ ،35افراد جاں بحق ،

جمعہ 23 نومبر 2018 22:12

اورکزئی: جمعہ منڈی کے دوران بم دھماکہ ،35افراد جاں بحق ،

ضلع اورکزئی کے علاقہ کلایا بازار میں جمعہ منڈی کے دوران بم دھماکہ 35افراد جاں بحق 40زخمی دھماکے کے آواز ضلع اورکزئی میں دور دور تک سنی گئی 20گاڑیوں اور دس سے زیادہ دکانوں اور مقانات کا نقصان ،دھماکے ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ 25 افراد جاں بحق ‘35زخمی

جمعہ 23 نومبر 2018 11:34

اورکزئی ایجنسی میں بم دھماکہ 25 افراد جاں بحق ‘35زخمی

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایا بازار میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق اور 35 سےزائد زخمی ہوگئے. سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا مقامی مدرسے کے گیٹ کے سامنے ہوا، جس کی آواز دور ... مزید

لوئر اور کزئی ایجنسی ،ْ بارودی سرنگ کے دھماکے میں قبائلی رہنما جاں ..

جمعرات 15 فروری 2018 14:00

لوئر اور کزئی ایجنسی ،ْ بارودی سرنگ کے دھماکے میں قبائلی رہنما جاں بحق ،ْ دو افراد زخمی

لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے تورسمت میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں قبائلی رہنما جاں بحق اوردوافراد زخمی ہو گئے۔ جمعرات کو لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے تورسمت میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہو ا جس کے ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ایک قبائلی رہنما جاں بحق ‘ ..

جمعرات 15 فروری 2018 11:59

اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکا ایک قبائلی رہنما جاں بحق ‘ دوزخمی

لوئراورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک قبائلی رہنماءجاں بحق جبکہ دوزخمی ہو گئے ہیں۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ تورسمت میں ہوا جہاں قبائلی ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 15 فروری 2018 10:35

اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

اورکزئی ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

ہنگو؛ اورکزئی ایجنسی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے بچہ جاں بحق

جمعرات 16 نومبر 2017 15:37

ہنگو؛ اورکزئی ایجنسی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے بچہ جاں بحق

:اورکزئی ایجنسی میں بچے کا پاؤں پڑنے سے مارٹر گولا پھٹ گیا جس کے نتیجے میں بچہ جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ہنگو کے نواحی علاقے اورکزئی ایجنسی میں پیش آیا جہاں مارٹر گولے پر ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے

جمعہ 24 مارچ 2017 15:24

اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے

مقامی قبائل نے علاقائی رواج کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلا دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے ہندواڑہ میں مقامی قبائل کا جرگہ ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے

جمعہ 24 مارچ 2017 15:00

اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے

مقامی قبائل نے علاقائی رواج کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلا دیے۔ اورکزئی ایجنسی کے علاقے ہندواڑہ میں مقامی قبائل کا جرگہ ہوا تھا جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ دہشت گردوں، ان کے ساتھیوں ... مزید

اورکزئی، پولٹیکل انتظامیہ نے     266 اہلکاروں کو سرکاری نوکری سے ایک حکم ..

منگل 13 دسمبر 2016 16:33

اورکزئی، پولٹیکل انتظامیہ نے 266 اہلکاروں کو سرکاری نوکری سے ایک حکم نامے کے ذریعیبرطرف کردیا

اورکزئی لیوی فورس کے اورکزئی پولٹیکل انتظامیہ نے 266 اہلکاروں کو سرکاری نوکری سے ایک حکم نامے کے زریعے برطرف کردیئے۔ برطرف اہلکاروں کا پولٹیکل انتظامیہ کے خلاف سخت احتجاج،برطرف شدہ اہلکاروں نے پنشن ... مزید

سماناں میں مسافر پک اپ وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ‘چار زخمی

بدھ 27 جولائی 2016 14:36

سماناں میں مسافر پک اپ وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ‘چار زخمی

سماناں میں مسافر پک اپ وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے سماناں میں مسافر پک اپ وین موڑکاٹتے ہوئے بے قابوہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

بدھ 27 جولائی 2016 12:42

اورکزئی ایجنسی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی

سماناں میں مسافر پک اپ وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطابق اورکزئی ایجنسی کے علاقے سماناں میں مسافر پک اپ وین موڑکاٹتے ہوئے بے قابوہوکر کھائی میں جاگری، جس کے ... مزید

Load More