دہشت گردی کی سیاہ رات ختم، علم کی شمع روشن ہو گئی
پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں رنگ لے آئیں، پاک فوج نے حکیم اللہ محسود کے ہیڈ کوارٹر کولڑکیوں کی درس گاہ میں بدل دیا
مقدس فاروق اعوان منگل 25 جون 2019 14:59
(جاری ہے)
اورکزئی میں پاک فوج نے حکیم اللہ محسود کے ہیڈ کوارٹر کو درسگاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔
پاک آرمی کی کاوشوں سے اس جگہ کو سکول میں بدل دیا گیا ہے جہاں لڑکیوں کو تعلیم دی جاتی ہے۔جس جگہ کو دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کرتے تھے وہاں پر اب پاکم فوج کی کوششوں اور قربانیوں کے نتیجے میں گرلز ہائی سکول قائم کیا جا چکا ہے جو کہ پوری دنیا کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت لی ہے۔سکول میں تعلیم حاصل کرنے والی بچیوں نے بھی پاک آرمی کی کاوشوں کو سراہا ہے۔سکول میں اب تعلیم کا سلسلہ جاری ہے جہاں پرائمری، مڈل اور ہائی سکول کی تعلیم دی جاتی ہے۔خیال رہے گذشتہ سال اگست میں شرپسندوں نے ضلع دیامر کے سب ڈویژن تانگیر میں ایک درجن سے زائد اسکولوں کو جلایا تھا جنھیں صوبائی حکومت نے دوبارہ تعمیر کر کے تدریس شروع کر دی تھی،جس کے بعد دیا میرمیں شرپسندوں کے ہاتھوں نشانہ بننے والے اسکولوں میں علم کی شمعیں پھر سے روشن ہو گئی تھیں جس سے یہ بات واضح ہو گئی کہ تعلیم جیت گئی اور علم کے دشمن ہار گئے ہیں۔اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اورکزئی میں پولیس افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف آپریشن تیز
ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ کے خلاف ضلع کے اٹھارہ قبائل کا اعلان بغاوت
اورکزئی،مسلح افراد کی سکول کے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کردی، 2 طالب علم زخمی
اورکزئی: مردم شماری صحیح نہ ہونے کی وجہ سے قبائلی اضلاع پانچ قومی اسمبلی نشستوں سے محروم
اورکزئی پولیس کا پولیس سٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم (PSRMS) کا باقاعدہ آغاز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی خصوصی ہدایات
اورکزئی ،حونو سام میں کوئلے کے کان میں دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق ، ایک زخمی
اورکزئی کی ترقی پورے علاقے کی ترقی ،زراعت اور معدنیات کے بہترین ذخائر موجود ہیں ، کمشنر کوہاٹ ڈویژن ..
خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق
اورکزئی :علاقہ میں ہر قِسم کی منشیات چرس آفیون آئس کوکین وغیرہ کی سمگلِنگ اور استعمال کرنے والوں اور ..
اپر اورکزئی ماموزئی قبیلے مشران کا ماموزئی جمل مائی ایف سی قلعے کی تعمیر اور زمین کا معاوضہ نہ دینے کے ..
اورکزئی: محکموں میں بھرتیاں قانون کے مطابق میرٹ پر ہو رہی ہیں
اورکزئی ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا