Important News of Pir Mahal in Urdu

Pir Mahal City's Important Urdu News پیر محل شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Pir Mahal on UrduPoint local section. Full coverage on Pir Mahal city Important news. Including photos & videos.

پیر محل شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پنجاب میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف

جمعرات 2 دسمبر 2021 13:20

پنجاب میں جنگلی جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف

: پنجاب میں شہریوں کو جنگی جانور کھلائے جانے کا انکشاف ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر پیر محل کے ہوٹل میں گاہکوں کو جنگلی جانوروں کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ہوا جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے ... مزید

پیرمحل شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 333 گ ..

ہفتہ 9 اکتوبر 2021 11:30

پیرمحل شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 333 گ ب میں محفل میلاد کا انعقاد

شان رحمت اللعالمین کے سلسلہ میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 333 گ ب میں محفل میلاد کا انعقاد ، تلاوت نعت اور تقاریری مقابلہ جات کروائے گئے تفصیل کے مطابق ربیع الاول کے سلسلہ میں حکومت پاکستان کے طرف سے ... مزید

پیرمحل گزشتہ روز قتل ہونے والی خاتون کے ورثاء کا ریلوے پھاٹک پر احتجاج

جمعرات 7 اکتوبر 2021 17:27

پیرمحل گزشتہ روز قتل ہونے والی خاتون کے ورثاء کا ریلوے پھاٹک پر احتجاج

گھریلو ناچاقی پر شادی شدہ خاتون کو خاوند نے قتل کرکے نعش جوڑیاں سڑکاں پر پھینک دی خاوند اور دونامعلو م کے خلاف قتل کا مقدمہ درج مقتولہ خاتون کے ورثاء کا ملزم گرفتار نہ کرنے پر ریلوے پھاٹک بندکرکے ... مزید

پیرمحل کیری ڈبہ کی سکول جاتے موٹر سائیکل  سوارطالب علموں کو ٹکر،ایک ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 17:26

پیرمحل کیری ڈبہ کی سکول جاتے موٹر سائیکل سوارطالب علموں کو ٹکر،ایک طالب علم جاں بحق

کیری ڈبہ کی سکول جاتے موٹر سائیکل  سوارطالب علموں کو ٹکر حادثہ کے نتیجہ میں ایک طالب علم جاں بحق ایک شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر761گ ب کے رہائشی طالب علم عبداللہ منیر ولد محمد منیر اپنے بھائی ... مزید

پیرمحل پولیس چوکی کے قریب ہاؤسنگ کالونی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

جمعرات 7 اکتوبر 2021 17:25

پیرمحل پولیس چوکی کے قریب ہاؤسنگ کالونی میں ڈکیتی کی انوکھی واردات

  ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکو پولیس کے ہاتھ کھڑے کروا کرگاڑی کی چابیاں بھی لے گئے  پیرمحل پولیس چوکی کے قریب ہائوسنگ کالونی پیرمحل میں ڈکیتی واردات ہوئی موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح ڈاکو بیرون ملک ... مزید

پیرمحل میونسپل کمیٹی عملہ کی چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی قیادت میں ..

جمعرات 30 ستمبر 2021 12:26

پیرمحل میونسپل کمیٹی عملہ کی چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی قیادت میں کاروائی

میونسپل کمیٹی پیرمحل عملہ کی چیف آفیسر محمد طاہر فاروق کی قیادت میں کاروائی درجنوں سائن بورڈقبضہ میں لے لیے قبضہ میں لیے گئے سائن بورڈ غوثیہ چوک نادرا آفس اور رجانہ روڈ گرین بیلٹ کے اندر لگے ہوئے ... مزید

پیرمحل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا اجلاس امتثال چوہدری ایڈووکیٹ کی زیرصدارت ..

بدھ 29 ستمبر 2021 11:06

پیرمحل مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا اجلاس امتثال چوہدری ایڈووکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کا اہم اجلاس امتثال چوہدری ایڈووکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کے متعلق مشاورت کی گئی جبکہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے اراکین کا نو منتخب صدر امتثال ... مزید

پیرمحل ورکنگ جرنلسٹ گروپ کا تعزیتی اجلاس

پیر 20 ستمبر 2021 11:48

پیرمحل ورکنگ جرنلسٹ گروپ کا تعزیتی اجلاس

ورکنگ جرنلسٹ گروپ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت امیر حمزہ گجر منعقد ہوا جس میں صحافی چوہدری محمد رمضان کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اجلاس میں مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ ... مزید

پیرمحل ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن کی مبینہ عدم دستیابی شہری کی جان ..

جمعرات 16 ستمبر 2021 11:47

پیرمحل ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آکسیجن کی مبینہ عدم دستیابی شہری کی جان لے گئی

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آکسیجن کی فراہمی ہونے کے باعث کورونا وائرس کا مریض جاں بحق ہو گیا مریض کے لواحقین اور ساتھیوں نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں توڑ پھوڑ شروع کر دی تفصیلات کے مطابق تحصیل ... مزید

پیرمحل مسجد بلاک میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر فائرنگ ایک شخص زخمی،ملزمان ..

بدھ 15 ستمبر 2021 11:13

پیرمحل مسجد بلاک میں ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر فائرنگ ایک شخص زخمی،ملزمان گرفتار

گھر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات مزاحمت پر فائرنگ ایک شخص زخمی اہل علاقہ نے فائرنگ کرنے والے دو ڈاکوئوں کو پکڑ لیادوفرار دونوں افراد چھترول کے بعد پولیس کے حوالے تفصیل کے مطابق مسجد بلاک پیرمحل کے ... مزید

پیرمحل میں محکمہ مال کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری

منگل 14 ستمبر 2021 18:09

پیرمحل میں محکمہ مال کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری

اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کی قیادت میں محکمہ مال ،میونسپل کمیٹی عملہ کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی پانچ کروڑ روپے کا سرکاری رقبہ واگذار ، قبضہ مافیا کا خواتین کے ذریعے احتجاج ڈرامہ نکلا ریکسیو1122نے ... مزید

پیرمحل میں مبینہ طور پر 6سالہ بچی زیادتی کا شکار

پیر 30 اگست 2021 14:01

پیرمحل میں مبینہ طور پر 6سالہ بچی زیادتی کا شکار

اوباش نے چھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں چک نمبر 332 گ ب کی رہائشی چھ سالہ صائمہ بچی کو اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے احمد نامی اوباش اپنے گھر ... مزید

پیرمحل جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

ہفتہ 14 اگست 2021 16:32

پیرمحل جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب

یوم آزادی کے موقع پر میونسپل کمیٹی پیرمحل میں پرچم کشائی مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تفصیل کے مطابق ملک بھر کی طرح پیرمحل میں بھی یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے یوم آزادی کے موقع ... مزید

دھان کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر 50ہزار روپے جرمانہ یا مقدمہ کا اندراج ..

جمعہ 13 اگست 2021 12:20

دھان کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر 50ہزار روپے جرمانہ یا مقدمہ کا اندراج ہوگا،محمد طارق زراعت آفیسر

دھان کی فصل کی باقیا ت کو آگ لگانے پر 50ہزار روپے جرمانہ یا مقدمہ کا اندراج ہوگا PDMAکی طرف سے جاری مراسلہ میں ڈپٹی کمشنر کو اختیارات تفویض کردیے ہیں زراعت آفیسر پیرمحل محمد طارق نوناری نے  ان خیالا ... مزید

پیرمحل میں ہونے والے ڈویلپمنٹ کے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے ..

جمعہ 13 اگست 2021 12:19

پیرمحل میں ہونے والے ڈویلپمنٹ کے کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں،چوہدری امیر حمزہ

مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے پاکستان تحریک انصاف اپنا وقت پورا کرکے رہے گی اور ان شاء اللہ اگلا دور حکومت بھی پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی رہنما ... مزید

پیرمحل شہر و گردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

جمعہ 13 اگست 2021 12:18

پیرمحل شہر و گردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

چوری کی چھ وارداتیں پانچ گھروں کی چھتیں پھاڑ کر چور قیمتی سامان چوری کرکے فرارمویشی چوروں نے جانور چوری کرلیا تفصیل کے مطابق سندھلیانوالی بستی نورے والا چک نمبر759گ ب میں ایک ہی رات میں نامعلوم چوروں  ... مزید

پیرمحل میں کلین گرین پاکستان کے سلسلہ میں شجر کاری مہم جاری

پیر 9 اگست 2021 17:52

پیرمحل میں کلین گرین پاکستان کے سلسلہ میں شجر کاری مہم جاری

شہر و گردونواح میں وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان کے سلسلہ میں شجر کاری مہم کا سلسلہ جاری تفصیل کے مطابق یوم  آزادی قریب آتے ہی ریسکیو 1122 پیرمحل ، محکمہ مال اور محکمہ ... مزید

پیرمحل شہر و گردونواح آوارہ کتوں کی بھرمار

ہفتہ 7 اگست 2021 17:05

پیرمحل شہر و گردونواح آوارہ کتوں کی بھرمار

جگہ جگہ کتوں کے غول شہری آوارہ کتوں کے رحم وکرم پر کتوں کے کاٹنے سے متعدد شہری بزرگ خواتین زخمی تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں آوارہ کتوں کی مہم نہ چلانے کے باعث پارکس سرکاری عمارات ،  جگہ جگہ آوارہ ... مزید

صحت مند دانت صحت مند زندگی کی ضمانت،ڈاکٹر اسد ذیشان

ہفتہ 7 اگست 2021 13:45

صحت مند دانت صحت مند زندگی کی ضمانت،ڈاکٹر اسد ذیشان

صحت مند دانت صحت مند زندگی کی ضمانت ؛صحت مند جسم اور صحت مند زندگی کے لیے ضروری ہیں۔ ۔ ان خیالات کا اظہار معروف ڈینٹل سرجن اسد ذیشان گجر نے آگاہی بیان میں کیا انہوں نے کہا چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ... مزید

پیرمحل ملتان روڈ اور کمالیہ روڈز کے اردگرد مٹی بیٹھنے سے روزانہ ہیوی ..

جمعہ 6 اگست 2021 12:42

پیرمحل ملتان روڈ اور کمالیہ روڈز کے اردگرد مٹی بیٹھنے سے روزانہ ہیوی ٹریفک الٹنے کے واقعات معمول بن گئے

محکمہ ہائی وے اور محکمہ شاہرات کی غفلت لاپرواہی سندیلیانوالی ملتان روڈ اور کمالیہ روڈز کے اردگرد مٹی بیٹھنے سے روزانہ ہیوی ٹریفک الٹنے کے واقعات معمول بن گئے مکینوں کی زندگی اجیرن تفصیل کے مطابق ... مزید

Load More