National News of Quetta in Urdu

Quetta City's National Urdu News کوئٹہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Quetta on UrduPoint local section. Full coverage on Quetta city National news. Including photos & videos.

کوئٹہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:40

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹسعد بن اسد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسداد پولیو مہم حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں ایس پی سکیورٹی ، ڈی ایچ او ، ڈپٹی ڈی ایچ ... مزید

صوبائی مشیر ماحولیات  کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:40

صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل نے سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں کوئٹہ شہر کے اجتماعی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ... مزید

ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:40

ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع

ہندو کمیونٹی کے سالانہ تین روزہ ہنگلاج میلے کا آغاز ہوگیا ہے ، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع ہوگئے ۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے ہنگلاج آنے والے یاتریوں کو سہولیات فراہمی کےبھرپورانتظامات ... مزید

صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:29

صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں یو این او ڈی سی اور خواتین پولیس کے تعاون سے خواتین کی پولیس میں شمولیت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ہوا۔ مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی نے خواتین ... مزید

بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ

بلوچستان بار کونسل کے چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں یونیورسٹی لاء کالج آف بلوچستان کی جانب سے طلباء و طالبات کے فیسوں ... مزید

کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی

قبائلی و سیاسی رہنماء میر حیدر شاہوانی نے کہا ہے کہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے صفائی کے لئے استعمال ہونے والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئیں اور علاقہ مکین پانی سے محروم ہوگئے ... مزید

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ

وزیر علی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے گزشتہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 1.6 بلین ڈالر کا نقصان ہوا عالمی برادری نے بحالی سرگرمیوں ... مزید

صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ

صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری ترقی اور خوشحالی کا دارومدار محکمہ مواصلات و تعمیرات کی بہتر کارکردگی پر منحصر ہے محکمہ مواصلات و تعمیرات ... مزید

شعبان ختم نبوت بلوچستان کے امیر کی قیادت میں فلسطینیوں کی قتل و غارت ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

شعبان ختم نبوت بلوچستان کے امیر کی قیادت میں فلسطینیوں کی قتل و غارت گری کے خلاف مظاہرہ

شعبان ختم نبوت بلوچستان کے امیر جامع مسجد ابراہیم کے خطیب مفتی خلیل اللہ کی قیادت میں جمعہ کوفلسطینیوں کی قتل و غارت گری اور اسرائیلی حملوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا مظاہرین ... مزید

ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ ایک شخص قتل

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ ایک شخص قتل

ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے احسان نامی شخص کو قتل کردیا ... مزید

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف ناجائز مقدمات بناکر انہیں بلا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف ناجائز مقدمات بناکر انہیں بلا جواز طور پر پابند سلاسل رکھاگیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار خادم حسین وردک ، نور خان خلجی کی قیادت میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے ریلی نکالی ... مزید

آٹے کی قیمت میں فی کلو 15 روپے کمی کے باوجود تندور روٹی کی قیمت میں کمی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

آٹے کی قیمت میں فی کلو 15 روپے کمی کے باوجود تندور روٹی کی قیمت میں کمی نہ آسکی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں فی کلو 15 روپے کمی کے باوجود روٹی کی قیمت میں کمی نہ آسکی جبکہ انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے آئے روز روٹی ، دودھ، دہی ، گوشت اور کھانے پینے ... مزید

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعہ 26 اپریل 2024 23:23

چیئرمین پشتونخوا میپ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشتونخوا میپ کے چیئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے پولیس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری ... مزید

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کا مچھ کا تفصیلی دورہ

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ کا مچھ کا تفصیلی دورہ

ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ نے مچھ کا دورہ کرکے لیویز تھانہ، سول ہسپتال، ایم این سی ایچ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا معائنہ کیا ، انہوں نے ونگ کمانڈر ایف سی کے ہمراہ ... مزید

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعہ 26 اپریل 2024 23:13

محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشتونخوا ء ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے۔ جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے تھانہ گوالمنڈی کی ایف آئی آر نمبر 43سال 2024میںنامزد پشتونخوا ء ملی عوامی ... مزید

ری پولنگ پر ڈیوٹی انجام نہ دینے پر28 لیویز افسران و اہلکار وں ملازمت ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:13

ری پولنگ پر ڈیوٹی انجام نہ دینے پر28 لیویز افسران و اہلکار وں ملازمت سے برطرف

ڈپٹی کمشنر کوہلو نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9پر ری پولنگ کے دوران ڈیوٹی سر انجام نہ دینے والے 28 لیویز افسران و اہلکار وں کوملازمت سے برطرف کر دیا۔جمعہ کو ڈپٹی کمشنر کوہلو کے جا ری کردہ ٹرمیشن ... مزید

کیسکونے کوئٹہ میں 132Kvایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈاسٹیشن اور 132Kv ٹرانسمیشن ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:13

کیسکونے کوئٹہ میں 132Kvایجوکیشنل سٹی نسٹ گرڈاسٹیشن اور 132Kv ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل کرلیا

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنینے کوئٹہ میں 132Kvایجوکیشنل سٹی نسٹNUST گرڈاسٹیشن اور 132Kv ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کاکام مکمل کرلیاہے۔ چیف ایگزیکٹوآفیسرکیسکوانجینئر شفقت علی نے 132Kvایجوکیشنل سٹی نسٹ NUST ... مزید

بر قی لا ئینوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند ر ہے گی ، کیسکو

جمعہ 26 اپریل 2024 23:13

بر قی لا ئینوں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند ر ہے گی ، کیسکو

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنیکے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پرمرمت کے کام کئے جارہے ہیں۔ا سلسلے میں28اپریل کو شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے ائیرپورٹ روڈ، ایف سی، واسا، کڈنی سینٹر، داریم، بیوٹمز، ... مزید

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ،میرسرفرا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:12

ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ،میرسرفرا زبگٹی

وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا گزشتہ بارشوں اور سیلاب سے بلوچستان میں 1.6بلین ڈالر کا نقصان ہوا ،عالمی برادری نے بحالی ... مزید

جدید ٹیکنالوجی میسر کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،وزیر مو ا صلا ت بلوچستان

جمعہ 26 اپریل 2024 23:12

جدید ٹیکنالوجی میسر کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،وزیر مو ا صلا ت بلوچستان

: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری ترقی اور خوشحالی کا دارومدار محکمہ مواصلات و تعمیرات کی بہتر کارکردگی پر منحصر ہے محکمہ مواصلات و تعمیرات ... مزید

Load More