Kashmir News of Quetta in Urdu

Quetta City's Kashmir Urdu News کوئٹہ شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Quetta on UrduPoint local section. Full coverage on Quetta city Kashmir news. Including photos & videos.

کوئٹہ شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 14:15

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ عارف گلی کے سامنے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران چوروں کی فائرنگ سے ایک موٹر ... مزید

الیکشن کے ذریعے بلوچستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنایاہے ،نگراں صوبائی ..

بدھ 14 فروری 2024 16:36

الیکشن کے ذریعے بلوچستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنایاہے ،نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی

نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو تسلیم کر لیا ہے الیکشن کے ذریعے بلوچستان کے عوام نے اپنا فیصلہ سنایاہے ،اب وقت آگیا ہے کہ سیاسی جماعتیں حالات ... مزید

کیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے صوبہ کے مختلف ..

بدھ 14 فروری 2024 16:36

کیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے صوبہ کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں 1629تحریری درخواستیں ارسال کر دی گئیں

کیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے صوبہ کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں 1629تحریری درخواستیں ارسال کر دی گئیں،ترجمان کیسکو کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پشین، لورلائی،سبی،خضداراور ... مزید

یوم سیاہ کشمیر  ، ڈی سی آفس دکی سے ریلی نکالی گئی

جمعہ 27 اکتوبر 2023 23:03

یوم سیاہ کشمیر ، ڈی سی آفس دکی سے ریلی نکالی گئی

یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر دکی ظہور احمد بلوچ کی قیادت میں ڈی سی آفس دکی سے ریلی نکالی گئی۔ریلی کے شرکا نے شہر کے مختلف روڈوں کا چکر لگانے کے بعد گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دکی میں یوم سیاہ ... مزید

مقبوضہ  کشمیر پر  غاصبانہ بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر  احتجاجی ..

جمعہ 27 اکتوبر 2023 19:20

مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر احتجاجی ریلی

ڈپٹی کمشنر اوستامحمد ،محمدحسین کی قیادت میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ ریلی میں تمام محکموں کے سربراہان ، ... مزید

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور  ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع ..

جمعہ 27 اکتوبر 2023 17:44

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر ریلی کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیر پر بھارتی قبضے اور کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت ضلعی انتظامیہ کے افسران نے کی۔ ریلی میں سکول کی طالبات ... مزید

بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی و جمہوری حق ہے ..

جمعہ 27 اکتوبر 2023 17:43

بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی و جمہوری حق ہے ، بھارت طاقت کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز دبانہیں سکتا، میر دانش لانگو

صوبائی نگران مشیر اریگیشن میر دانش لانگو نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1948کو بھارت نے کشمیر پہ غاصبانہ قبضہ کیا تھا جس کے بعد سے تاحال مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے ،آج بھی کشمیری عوام ... مزید

سابق اسپیکر بلوچستان راحیلہ خان درانی سے ڈائریکٹر سپورٹس آزادکشمیر ..

جمعرات 25 مئی 2023 20:29

سابق اسپیکر بلوچستان راحیلہ خان درانی سے ڈائریکٹر سپورٹس آزادکشمیر ملک شوکت حیات خان کی ملاقات

سابق اسپیکر وچیئرپرسن وویمن پارلیمنٹرینز کاکس بلوچستان راحیلہ خان درانی سے ڈائریکٹر سپورٹس آزادکشمیر ملک شوکت حیات خان نے اہم ملاقات کی،ملاقات میں راحیلہ خان نے ملک شوکت حیات خان کو91 رکنی کھلاڑیوں ... مزید

آل جموں  وکشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما سردار طارق سکندر  کا  بلوچستان ..

بدھ 31 اگست 2022 12:14

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما سردار طارق سکندر کا بلوچستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایک کروڑ روپے دینے اعلان

آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سردار طارق سکندر ایڈووکیٹ نے بلوچستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایک کروڑ روپے دینے اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس ... مزید

بلوچستان میں 'یوم استحصال کشمیر' کے موقع پر مختلف ریلیز کا انعقاد ،کشمیریوں ..

جمعہ 5 اگست 2022 17:21

بلوچستان میں 'یوم استحصال کشمیر' کے موقع پر مختلف ریلیز کا انعقاد ،کشمیریوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار

بلوچستان بھر میں جمعہ کو 'یوم استحصال کشمیر' بھر جوش و جزبے سے منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف علاقوں جن میں کوئٹہ، کوہلو، سوئی، بارکھان، مسلم باغ، لورالائی، پشین، قلعہ سیف اللہ، ڈیرہ بگٹی، مچھ، چمن، ... مزید

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ..

جمعہ 5 اگست 2022 12:23

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے، کشمیری رہنماوں اور کارکنوں کی جبری گمشدگیاں

صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مبین خان خلجی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر گذشتہ دو سال سے غیر قانونی طور پر بھارتی فوج کے محاصرے میں ہے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں ... مزید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور جارحیت کے خلاف 5 اگست کوبلوچستان ..

جمعرات 4 اگست 2022 17:49

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور جارحیت کے خلاف 5 اگست کوبلوچستان سمیت ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا ،پارلیمانی سیکرٹری ماہ جبین شیران

پارلیمانی سیکرٹری محکمہ ترقی نسواں ماہ جبین شیران نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور جارحیت کے خلاف 5 اگست کو بلوچستان سمیت ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا ، 5 اگست 2019 کو ... مزید

مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر بدترین مظالم  پر اقوام متحدہ ..

بدھ 15 جون 2022 20:38

مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں پر بدترین مظالم پر اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے عالمی ادارے فوری نوٹس لیں ،پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان

پیس اینڈ جسٹس سوسائٹی پاکستان کے چیئرمین میاں نعیم الدین نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر سمیت بھارت میں مسلمانوں پر بدترین مظالم ، گھروں کی مسمار ی،خواتین کی عصمت دری اور نوجوانوں کو تشدد سے قتل ... مزید

افواج پاکستان کے جوان خراج تحسین کے لائق ہیں،تنویر الیاس

جمعرات 28 اپریل 2022 01:17

افواج پاکستان کے جوان خراج تحسین کے لائق ہیں،تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دشمن قوتوں کے خلاف نبرد آزما افواج پاکستان کے جوان اور قیادت خراج تحسین کے لائق ہیں،جوانوں نے ... مزید

وزیراعظم آزاد کشمیر کی کوئٹہ آمد پر    ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم ..

بدھ 27 اپریل 2022 16:23

وزیراعظم آزاد کشمیر کی کوئٹہ آمد پر ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کا خیر مقدم

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویر الیاس کی کوئٹہ آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے غیور عوام نے ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیا اور یقین دلایاکہ وہ ان ... مزید

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سائیکل ریلی کوئٹہ پریس کلب سے کر اچی کے ..

اتوار 6 فروری 2022 00:16

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سائیکل ریلی کوئٹہ پریس کلب سے کر اچی کے لئے روانہ ہو گئی

توخئی فائونڈیشن کے زیر اہتمام فنانس سیکر ٹری نیاز محمد کی قیادت میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے سائیکل ریلی کوئٹہ پریس کلب سے کر اچی کے لئے روانہ ہو گئی ۔جس میں تین سائیکلسٹ موجود تھے ۔ اس موقع پر ... مزید

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کوہلو میں تقریب ..

ہفتہ 5 فروری 2022 15:39

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کوہلو میں تقریب کا انعقاد

:کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کوہلو میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں ڈپٹی کمشنر کوہلو سمیت ضلعی آفیسران اور عمائدین نے شرکت کی ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ... مزید

ملک بھر کی طرح  تحصیل دشت میں بھی یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سےمنایا ..

بدھ 27 اکتوبر 2021 14:59

ملک بھر کی طرح تحصیل دشت میں بھی یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سےمنایا گیا، اسسٹنٹ کمشنر دشت محترمہ فریدہ ترین

ملک بھر کی طرح  تحصیل دشت میں بھی یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سےمنایا گیا۔ یوم استحصال کشمیر کے لیے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے  دشت میں بھی ایک بہت بڑی ریلی اسسٹنٹ کمشنر آفس ... مزید

عید سے قبل کورونا کی آڑ لیکر حکومت نے عوام پر تجارت اور روزگار کے دروازے ..

بدھ 14 جولائی 2021 21:45

عید سے قبل کورونا کی آڑ لیکر حکومت نے عوام پر تجارت اور روزگار کے دروازے بند کردیئے

قبائلی رہنما نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے کہا ہے کہ عید سے قبل کورونا کی آڑ لیکر حکومت نے عوام پر تجارت اور روزگار کے دروازے بند کردیئے ہیں ،حکومت کورونا کی آڑ میں اپنی خامیاں چھپانے کے بجائے عوام ... مزید

کوئٹہ، الخدمت فائونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت بلاتفریق رنگ ونسل بلوچستان ..

بدھ 24 فروری 2021 23:31

کوئٹہ، الخدمت فائونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت بلاتفریق رنگ ونسل بلوچستان بھر میں کر رہی ہے، حافظ خالد الرحمان شاہوانی

جماعت اسلامی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ خالد الرحمان شاہوانی نے کہاہے کہ الخدمت فائونڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت بلاتفریق رنگ ونسل بلوچستان بھر میں کر رہی ہے پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہماری ... مزید

Load More