Local News of Rawalakot in Urdu

Rawalakot City's Local Urdu News راولا کوٹ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Rawalakot on UrduPoint local section. Full coverage on Rawalakot city Local news. Including photos & videos.

راولا کوٹ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

آزادکشمیر بھر میں مقبول بٹ شہیدکا37واں اورشہداء چکوٹھی کا29واں یوم ..

جمعرات 11 فروری 2021 19:23

آزادکشمیر بھر میں مقبول بٹ شہیدکا37واں اورشہداء چکوٹھی کا29واں یوم شہادت نہائت عقیدت واحترام کیساتھ منایاگیا

قائدکشمیر مقبول بٹ شہیدکا37واں اورشہداء چکوٹھی کا29واں یوم شہادت نہائت عقیدت واحترام کیساتھ منایاگیا ۔اس سلسلہ میں جموں کشمیرلبریشن فرنٹ,جموں کشمیرسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ,جموں کشمیراین ایس ایف,جموں ... مزید

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارددادوں کے مطابق مسلہ کشمیر کا حل ..

پیر 26 اگست 2019 14:43

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارددادوں کے مطابق مسلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں ، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ ہم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارددادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیرنے یہ بات آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ کے سرکٹ ہاؤس ... مزید

میرے بہنوئی کیخلاف جعلی اورفرضی درخواستیں دینے والے ہوش کے ناخن لیں

منگل 20 دسمبر 2016 16:26

میرے بہنوئی کیخلاف جعلی اورفرضی درخواستیں دینے والے ہوش کے ناخن لیں

:میرے نام سے منسوب کر کے مختلف ا د ا ر و ں میں میرے بہنوئی کے خلاف جعلی ا ور فرضی درخواستیں دینے والے ہوش کے ناخن لیں ،میری محمد رفیق نثار کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ناراضگی نہیں نہ ہی میں نے کبھی کسی پولیس ... مزید

جموں وکشمیر کے عوام ریاست کی تقسیم کی صورت قبول نہیں کرینگے۔سردار محمد ..

بدھ 30 نومبر 2016 18:17

جموں وکشمیر کے عوام ریاست کی تقسیم کی صورت قبول نہیں کرینگے۔سردار محمد مسعود خان

:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام ریاست کی تقسیم کی صورت قبول نہیں کریں گے ۔ کشمیری امن پسند لوگ ہیں۔ بھارت کے جابرانہ ہتھکنڈوں نے انہیں مزاحمت پر مجبور ... مزید

اے جے کے سوسائٹی فار نیشنل اینڈ سوشل ریفارمزکااجلاس،واٹرسپلائی سکیم ..

پیر 28 نومبر 2016 18:45

اے جے کے سوسائٹی فار نیشنل اینڈ سوشل ریفارمزکااجلاس،واٹرسپلائی سکیم کامطالبہ

: اے جے کے سوسائٹی فار نیشنل اینڈ سوشل ریفارمزکا اجلاس ،حکومت سے راولاکوٹ شہر میں پانی کی فوری کمی پوری کرنے کیلئے دریا میں مزید ایک اور ڈیم کیلئے چالیس کروڑ فراہم کرنے اور مستقل بنیادوں پر پانی کے ... مزید

پی ایس ایف سائنٹیفک سوشلزم پریقین رکھتی ہے۔سردار ببرک خان

بدھ 23 نومبر 2016 17:04

پی ایس ایف سائنٹیفک سوشلزم پریقین رکھتی ہے۔سردار ببرک خان

:جموں کشمیر پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل سردار ببرک خان ، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سردار یاسر شفایت ، سابق کنوینئر پپلیسٹی سردار ثاقب فاروق سابق پی آر اور سردار ریحان سلیم ، سابق ممبر ... مزید

راولاکوٹ:ایسٹرن بائی پاس کی ناقص تعمیر،متاثرین کامعاوضہ کی عدم ادائیگی ..

منگل 25 اکتوبر 2016 17:50

راولاکوٹ:ایسٹرن بائی پاس کی ناقص تعمیر،متاثرین کامعاوضہ کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

:راولاکوٹ شہر کے اہم منصوبے ایسٹرن بائی پاس روڈ کی ناقص تعمیر، سروے تبدیل کیے جانے اور متاثرین کو معاوضہ جات کی عدم ادائیگی کے خلاف ایکشن کمیٹی برائے ایسٹرن بائی پاس روڈ کا کمشنر آفس کے سامنے بھوک ... مزید

آزادی کشمیر کے حق میں پریس کلب راولاکوٹ کے زیراہتمام سیزفائرلائن تک ..

ہفتہ 8 اکتوبر 2016 16:52

آزادی کشمیر کے حق میں پریس کلب راولاکوٹ کے زیراہتمام سیزفائرلائن تک آزادی مارچ

:پاکستان اور بھارت کے درمیان متوقع جنگ کے خلاف اور آزادی کشمیر کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب راولاکوٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ سے سیز فائر لائن تک آزادی لانگ مارچ ،آزاد کشمیر کا قومی پرچم اٹھائے، پونچھ ... مزید

مقبوضہ کشمیر کی عوام کو تنہائی کا احساس نہیں ہونے دینگے۔سابق وزیراعظم ..

پیر 26 ستمبر 2016 18:28

مقبوضہ کشمیر کی عوام کو تنہائی کا احساس نہیں ہونے دینگے۔سابق وزیراعظم سردارعتیق

:مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کو تنہائی کا احساس نہیں ہونے دیں گے تین اکتوبر کو مجلس عاملہ کے اجلاس میں سیز فائر لائن توڑنے کا فیصلہ ... مزید

شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ:10روپے کی داخلہ چٹ نہ ہونے پرخاتون نے ہسپتال ..

منگل 20 ستمبر 2016 17:45

شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ:10روپے کی داخلہ چٹ نہ ہونے پرخاتون نے ہسپتال کے سامنے بچے کو جنم دیدیا

:شیخ زائد ہسپتال راولاکوٹ میں عملے کی من مانیاں عروج پر محض دس روپے کی داخلہ چٹ نہ ہونے پر راولاکوٹ کے نواحی گاؤں کھیریاں مان کوٹ سے لائی جانے اویس علی کی اہلیہ والی مریضہ کی ڈیلوری ہسپتال کی شاندار ... مزید

پاکستان ریڈ کریسنٹ ضلع پونچھ کے زیراہتمام سکول سیفٹی کی ٹریننگ ختتام ..

جمعرات 8 ستمبر 2016 18:15

پاکستان ریڈ کریسنٹ ضلع پونچھ کے زیراہتمام سکول سیفٹی کی ٹریننگ ختتام پذیر

:پاکستان ریڈ کریسنٹ ضلع پونچھ کے زیر اہتمام سکول سیفٹی کی ٹریننگ مکمل اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری ریڈ کریسنٹ آزاد جموں کشمیر برانچ تھے ان کے ہمراہ سردار اصرار ارباب چشتی،ضلعی انچارج پونچھ ... مزید

تولی پیرریسٹ ہاؤس تعمیرات کا ٹھیکہ،ناقص تعمیرات کمپنی کو بلیک لسٹ ..

جمعرات 8 ستمبر 2016 18:15

تولی پیرریسٹ ہاؤس تعمیرات کا ٹھیکہ،ناقص تعمیرات کمپنی کو بلیک لسٹ کئے جانے کا نوٹس

:تولی پیر ریسٹ ہاؤس تعمیرات کا ٹھیکہ ممتاز بلڈرز میرپور اور الائیڈانجینئرنگ کنسلٹنٹ لمیٹڈلاہور کے خلاف ناقص تعمیرات کے حوالے سے بلیک لسٹ کئے جانے کا نوٹس، وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کنسیل کر کے ... مزید

جعلی ٹھیکیدارلکڑی کی سودے بازی کی آڑ میں محکمے کولاکھوں کا چونا لگانے ..

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:22

جعلی ٹھیکیدارلکڑی کی سودے بازی کی آڑ میں محکمے کولاکھوں کا چونا لگانے لگا

:بد نام زمانہ جعلی ٹھیکیدار محمد نعیم خان کا جنگلوں پر راج ہے،سودے بازی کی آڑ میں لاکھوں کا چونا لگانے اورجنگلات کی لکڑی سمگل کرنے میں نعیم خان کا کوئی ثانی نہیں۔ جس نے راولاکوٹ کے مقامی صحافی سرفراز ... مزید

خاوند نے بیوی کے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا،مقدمہ درج

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:10

خاوند نے بیوی کے گلے میں پھندہ ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا،مقدمہ درج

: تھانہ داتوٹ کی حدود ٹائیں کے علاقہ جنڈالہ میں قتل کی لرذہ خیز واردات ،خاوند نے بیوی کو گلے میں پھندہ ڈال کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم حمزہ الیاس کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا تفصیلات ... مزید

گورنمنٹ گرلزہائی سکول راولاکوٹ میں سائنس ٹیچرنہ ہونے سے طالبات پریشان

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:10

گورنمنٹ گرلزہائی سکول راولاکوٹ میں سائنس ٹیچرنہ ہونے سے طالبات پریشان

:گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راولاکوٹ میں تین ماہ سے سائنس ٹیچر موجود نہیں طالبات کا تعلیمی نقصان ہو رہا ہے اور ارباب اختیار نے چپ سادھ رکھی ہے ۔جس سے انکو کوئی غرض نہیں محکمہ تعلیم بھی محو تماشا ہے طالبات ... مزید

مقبوضہ کشمیرمیں اقوام متحدہ کی خاموشی بھارت کوبربریت کا لائسنس دینے ..

جمعرات 1 ستمبر 2016 17:10

مقبوضہ کشمیرمیں اقوام متحدہ کی خاموشی بھارت کوبربریت کا لائسنس دینے کے مترادف ہے۔ایڈووکیٹ سردارانورخان

:دوبئی میں مقیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر اقوام متحدہ کی خاموشی بھارتی بربریت اور کشمیریوں کے قتل عام ... مزید

راولپنڈی‘ بیکن ہاؤس کنڈر گارڈن سٹیلائیٹ ٹاؤن برانچ کے زیر ِ اہتمام ..

بدھ 1 اپریل 2015 21:40

راولپنڈی‘ بیکن ہاؤس کنڈر گارڈن سٹیلائیٹ ٹاؤن برانچ کے زیر ِ اہتمام ”لِٹل راک سٹار “ موسیقی کے پروگرام کاا نعقاد

بیکن ہاؤس کنڈر گارڈن برانچ سٹیلائیٹ ٹاؤن راولپنڈی کے زیر ِ اہتمام ”لِٹل راک سٹار “ موسیقی کے پروگرام کاا نعقاد راولپنڈی پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے آڈیٹوریم میں کیا ... مزید

راولاکوٹ‘مشہورزمانہ چورگرفتارکرلیاگیا

ہفتہ 28 جون 2014 18:33

راولاکوٹ‘مشہورزمانہ چورگرفتارکرلیاگیا

مشہورزمانہ چورگرفتارکرلیاگیا،راولاکوٹ کے نواحی علاقے برمنگ سے گزشتہ دنوں موٹرسائیکل کی چوری نے عرصہ درازسے چوریوں کی واردات کرنے والے چورکوبالآخربے نقاب کرکے حوالات پہنچادیا،حسین کوٹ سے تعلق ... مزید

راولا کوٹ: مسافر کوچ نالے میں گر گئی .4افراد جاں بحق

جمعرات 29 جولائی 2010 15:32

راولا کوٹ: مسافر کوچ نالے میں گر گئی .4افراد جاں بحق

راولا کوٹ میں ایک مسافر کوچ نالے میں گر گئی جس کےنتیجے میں چار افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے ۔ جب کہ گیارہ افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظآہر کیا جا رہا ہے۔ کوچ راولا کوٹ ... مزید

راولا کوٹ،کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 3افراد جاں بحق

منگل 9 فروری 2010 14:50

راولا کوٹ،کار برساتی نالے میں بہہ گئی، 3افراد جاں بحق

راولاکوٹ میں کار برساتی نالے میں بہنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ واقعہ ٹائیں کے علاقے میں پیش آیا۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ ... مزید

Load More