Local News of Tank in Urdu

Tank City's Local Urdu News ٹانک شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Tank on UrduPoint local section. Full coverage on Tank city Local news. Including photos & videos.

ٹانک شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ٹانک ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، رپورٹ ..

بدھ 19 جنوری 2022 15:21

ٹانک ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، رپورٹ درج

ٹانک میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق بدھ کو کوٹ اڈا کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرک ملک سمیع اللہ ... مزید

ٹانک پولیس کی کامیاب کارروائی‘ سانحہ اماخیل کے مرکزی ملزم کو گرفتار ..

پیر 6 دسمبر 2021 17:11

ٹانک پولیس کی کامیاب کارروائی‘ سانحہ اماخیل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

ٹانک پولیس کی کامیاب کارروائی‘ سانحہ اماخیل کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا سانحہ اماخیل کے دلخراش واقع میں 11 افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا تھا صوبائی حکومت کی طرف سے ملزم کے سر کی قیمت ... مزید

ٹانک ‘کمانڈنگ آفیسر 25 سندھ رجمنٹ نے ڈی سی آفس ٹانک میں بچوں کو پولیو ..

جمعہ 30 جولائی 2021 15:13

ٹانک ‘کمانڈنگ آفیسر 25 سندھ رجمنٹ نے ڈی سی آفس ٹانک میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا

کمانڈنگ آفیسر 25 سندھ رجمنٹ نے ڈسٹرکٹ پولیو کنٹرول روم ڈی سی آفس ٹانک میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا پولیو مہم کے حوالے سے ڈی پی سی آر میں ... مزید

ٹانک ‘گھر کے اندر گٹر کی کھدائی کے دوران گندی گیس کے اخراج کے باعث امام ..

منگل 25 مئی 2021 14:44

ٹانک ‘گھر کے اندر گٹر کی کھدائی کے دوران گندی گیس کے اخراج کے باعث امام مسجد سمیت3افراد جاں بحق

ٹانک کے نواحی علاقہ کوٹ باقی گومل کی حدود میں گھر کے اندر گٹر کی کھودائی کے دوران گھر میں پہلے سے موجود گٹر میں شگاف پڑنے گندی گیس اور گندے مادے کے اخراج کے باعث امام مسجد سمیت گھر کے تین افراد دم گھٹنے ... مزید

ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئرکورساؤتھ نے نمازیوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ..

پیر 17 مئی 2021 17:08

ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئرکورساؤتھ نے نمازیوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے جامع مسجد فاروقیہ میں پانی کا فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا

ہیڈ کوارٹرز فرنٹیئرکورساؤتھ کی جانب سے نمازیوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے محلہ پھول شاہ میں قائم جامع مسجد فاروقیہ میں پانی کا فلٹریشن پلانٹ نصب کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر ٹانک کبیرآ فریدی ... مزید

ٹانک ، نو تعینات ڈی پی او نے منشیات فرو شی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے طبل ..

ہفتہ 26 ستمبر 2020 13:38

ٹانک ، نو تعینات ڈی پی او نے منشیات فرو شی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے طبل جنگ بجادیا

ٹانک کے نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او نے منشیات فرو شی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے منشیات فروشوں کے خلاف طبل جنگ بجادیا ۔ڈی پی او سجاد احمد صاحبزادہ کی ہدایت پر ضم شدہ قبائلی سب ڈویژن جنڈولہ میں ... مزید

منشیات ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ ..

بدھ 16 ستمبر 2020 17:09

منشیات ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے ، آر پی او ٹانک

ضلعی پولیس سربراہ سجاد احمد صاحبزادہ نے کہا ہے کہ منشیات ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے منشیات فروش کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں منشیات کی بیخ کنی کے لئے ... مزید

تھانہ مرید اکبر شہید پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن اسلحہ ..

جمعرات 23 جولائی 2020 14:55

تھانہ مرید اکبر شہید پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن اسلحہ اور کارتوس برآمد

تھانہ مرید اکبر شہید پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن اسلحہ اور کارتوس برآمد ڈی پی او کی ہدایت پر اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اقبال بلوچ کی قیادت میں تھانہ مرید اکبر شہید کے ایس ایچ او فہیم ... مزید

جنوبی وزیرستان ،مکین کے قریب مسافروں سے بھری گاڑی گہری کھائی میں جا ..

بدھ 8 جولائی 2020 16:26

جنوبی وزیرستان ،مکین کے قریب مسافروں سے بھری گاڑی گہری کھائی میں جا گری ،26سے زائد مسافری زخمی ہوگئے

جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین کے قریب مسافروں سے بھری گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری 26سے زائد مسافری زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق مسافروں سے بھری گاڑی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقہ ... مزید

ٹانک ‘ چند روز پہلے ہینڈ گرنیڈ حملہ میں زخمی ہونیوالے تھانہ گومل کیSHO ..

جمعرات 19 دسمبر 2019 14:44

ٹانک ‘ چند روز پہلے ہینڈ گرنیڈ حملہ میں زخمی ہونیوالے تھانہ گومل کیSHO عنایت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

ٹانک کے نواحی علاقہ گومل میں چند روز پہلے ہینڈ گرنیڈ حملہ میں زخمی ہونے والے تھانہ گومل کے ایس ایچ او عنایت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے شہید عنایت اللہ کی نماز جنازہ ڈی پی او آفس ٹانک میں ... مزید

ٹانک ،نندور میں نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،پولیس نے ملزم کو ٹریس ..

ہفتہ 24 نومبر 2018 14:05

ٹانک ،نندور میں نوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین،پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا

ٹانک کے گائوں نندور میںنوجوان کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ،پولیس نے ملزم کو ٹریس کر کے آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔ڈی ایس پی رولر شاہد عدنان خلیل نے ڈی پی او آفس میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو ... مزید

ٹانک ،ْ ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر میں فائرنگ،4 افراد زخمی

بدھ 2 مئی 2018 14:26

ٹانک ،ْ ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر میں فائرنگ،4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا ہے ،ْپولیس ذرائع ... مزید

ٹانک ،ْشوہر کا گھریلو ناچاقی پر بیوی کو زندہ جلانے کا اعتراف

جمعہ 17 نومبر 2017 15:09

ٹانک ،ْشوہر کا گھریلو ناچاقی پر بیوی کو زندہ جلانے کا اعتراف

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں شوہر نے بیوی کو مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔سپرنٹنڈنٹ پولیس گل نصیب نے بتایا کہ ملزم نے دوران تفتیش گزشتہ اپنی بیوی کو پیٹرول چھڑک ... مزید

ایف آرٹانک میں فری میڈیکل کیمپ

پیر 3 اپریل 2017 12:02

ایف آرٹانک میں فری میڈیکل کیمپ

فاٹا کے مختلف علاقوںمیں فری میڈیکل کیمپ لگائے گئے۔موبائل ہسپتال آئی کئیر پروگرام فاٹا جو ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ فاٹا کی سرپرستی میں کام کررہا ہے‘ فاٹا کے مختلف علاقوں میں جہاں پر صحت کی سہولت میسر ... مزید

ٹانک، پٹھان کوٹ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

ہفتہ 25 جون 2016 15:18

ٹانک، پٹھان کوٹ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

نواحی گاو‘ں کوٹ پٹھان کوٹ میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا ، متقول پر بہو کو قتل کر نے کا الزام تھا۔ پویس کے مطابق تھانہ شہید مرید اکبر پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع گاو‘ں پٹھانکو ٹ میں ... مزید

ٹانک میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرکے متعدد افراد کوگرفتارکرلیاگیا

جمعہ 15 جنوری 2016 14:39

ٹانک میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرکے متعدد افراد کوگرفتارکرلیاگیا

ضلع ٹانک میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرکیمتعدد افراد کوگرفتارکرلیاگیا۔ڈی پی او رسول شاہ کیمطابق ٹانک کیعلاقہ عمراڈہ میں منشیات فروشوں نے ڈیرے جمارکھے تھے۔ جہاں خیبر پختونخوا سمیت پنجاب ... مزید

ٹانک پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

بدھ 2 ستمبر 2015 14:46

ٹانک پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹانک پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن‘ پانچ روز میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت کاروائیاں کرتے ہوئے پولیس نے 30مجرمان اشتہاریوں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ اور کارتوس برآمد کر لئے- ٹانک میں ... مزید

منشیات فروشی لعنت ہے ،معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، رسول شاہ

جمعرات 27 اگست 2015 16:29

منشیات فروشی لعنت ہے ،معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے ، رسول شاہ

منشیات فروشی ایک لعنت ہے جو ہمارے معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث عناصر ملک اور قوم کے دشمن ہیں علاقہ کو منشیات سے پاک کرنے اور جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کے ... مزید

ٹانک، مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری ہزاروں ایکڑ آراضی پرکھڑی فصلیں ..

اتوار 29 مارچ 2015 21:27

ٹانک، مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری ہزاروں ایکڑ آراضی پرکھڑی فصلیں تباہ

ٹانک کے مختلف علاقوں میں شدید ژالہ باری ہزاروں ایکڑ آراضی پرکھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق ٹانک کے علاقہ پٹھانکوٹ،کڑی حیدر،جٹاتر سمیت کئی دیہاتوں پرموسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ ... مزید

ٹانک ،ضلعی انتظامیہ کا تجاؤزات کیخلاف آپریشن ، درجنوں پختہ دکانیں ..

بدھ 11 مارچ 2015 20:34

ٹانک ،ضلعی انتظامیہ کا تجاؤزات کیخلاف آپریشن ، درجنوں پختہ دکانیں مسمار کردی گئیں

ضلعی انتظامیہ کا تجاؤزات کیخلاف آپریشن ڈیرہ روڈ اور وزیر آباد میں درجنوں پختہ دکانیں مسمار کردی گئیں،تاجروں نے تجاوزات آپریشن کوغیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے عدالت میں رٹ دائر کرکے سٹے آڈر حاصل کرلیا ... مزید

Load More