Business News of Umarkot in Urdu

Umarkot City's Business Urdu News عمرکوٹ شہر کی تجارتی خبریں - Read local and national Business news of Umarkot on UrduPoint local section. Full coverage on Umarkot city Business news. Including photos & videos.

عمرکوٹ شہر کی تازہ ترین تجارتی خبریں

اسلام آباد، صدر اور انڈ سٹر یل ایر یا زون کے علا قوں میں سنیچنگ کی وارداتوں ..

پیر 10 اکتوبر 2022 19:41

اسلام آباد، صدر اور انڈ سٹر یل ایر یا زون کے علا قوں میں سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گر وہ کے دو ارکان گرفتار

سی آئی اے ٹیم نے صدر اور انڈ سٹر یل ایر یا زون کے علا قوں میں سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گر وہ کے دو ارکان کوگرفتارکرکے وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹرسائیکل، چھینے گئے چار ... مزید

تاجروں اور پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ درج درج کرنے پر عمر کوٹ میں ..

جمعہ 3 ستمبر 2021 16:23

تاجروں اور پی ٹی آئی رہنما کے خلاف مقدمہ درج درج کرنے پر عمر کوٹ میں شٹرڈاؤن ہڑتال

عمرکوٹ کے مقامی تاجروں اور پی ٹی آئی کے لیکراج مالہی سمیت30افراد کیخلاف مقدمہ درج کیے جانے پر جمعہ کوعمرکوٹ میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال کی گئی۔پی ٹی آئی اے رکن قومی اسمبلی لال مالہی نے ٹارگٹ انکروچمنٹ ... مزید

زچگی کے دوران جنم لینے والے مسائل اور فیملی پلاننگ کیلیے 500 ماروی ورکرز ..

بدھ 28 فروری 2018 16:50

زچگی کے دوران جنم لینے والے مسائل اور فیملی پلاننگ کیلیے 500 ماروی ورکرز کو بھرتی کرلیاگیا

سماجی تنظیم ہینڈز نے عمرکوٹ ضلع میں خواتین کو صحت خصوصاً زچگی کے دوران جنم لینے والے مسائل اور فیملی پلاننگ کیلیے 500 ماروی ورکرز کو بھرتی کرلیا ہے۔ اس ضمن میں سماجی تنظیم ہینڈز کے ڈسٹرکٹ مینجر امام ... مزید

محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام پرائمری اسکولوں میں سالانہ امتحانات ..

بدھ 28 فروری 2018 16:50

محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام پرائمری اسکولوں میں سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع

محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام پرائمری اسکولوں میں سالانہ امتحانات کا سلسلہ شروع کردیاہے۔30مارچ سے قبل صوبے بھر میں امتحانات کا عمل مکمل کرنا ہے۔ اپریل سے صوبے میں نیا تعلیمی سال شروع ہوجائے گا۔بدھ ... مزید