National News of Umarkot in Urdu

Umarkot City's National Urdu News عمرکوٹ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Umarkot on UrduPoint local section. Full coverage on Umarkot city National news. Including photos & videos.

عمرکوٹ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

عمرکوٹ میں پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار ، اسلحہ اور منشیات ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:05

عمرکوٹ میں پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار ، اسلحہ اور منشیات برآمد

آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن، ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جاوید سونہارو جسکانی کی ہدایات اورایس ایس پی عمرکوٹ آصف رضا بلوچ کے احکامات پر تمام آرگنائیزڈ کرائم و سوشل کرائم کے خلاف کمپین جاری ہے مجموعی ... مزید

ضلع عمرکوٹ میں موجود بارش کے تمام قدرتی گزرگاہوں کو صاف کیا جائے، ڈپٹی ..

بدھ 17 اپریل 2024 20:48

ضلع عمرکوٹ میں موجود بارش کے تمام قدرتی گزرگاہوں کو صاف کیا جائے، ڈپٹی کمشنر

ضلع عمرکوٹ میں موجود بارش کے تمام قدرتی گزرگاہوں کو صاف کیا جائے اور اس کے اندر موجود تمام رکاوٹوں اور تجاوزات کو مکمل طور پر ختم کرنے کا منصوبہ بنایا جائے، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ولی ... مزید

صاف پانی لوگوں کی بنیادی ضرورت ہے اس کی فراہمی کے لیئے ہر ممکن کوششیں ..

منگل 16 اپریل 2024 20:03

صاف پانی لوگوں کی بنیادی ضرورت ہے اس کی فراہمی کے لیئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں ، ولی محمد بلوچ

ڈپٹی کمشنرو چیئرمین ڈسٹرکٹ اوور سائیٹ کمیٹی عمرکوٹ ولی محمد بلوچ نے کہا ہے کہ صاف پانی لوگوں کی بنیادی ضرورت ہے اس کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں اس امر کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ڈسٹرکٹ ... مزید

صاف پانی  لوگوں کی بنیادی ضرورت ہے، صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہر ممکن ..

منگل 16 اپریل 2024 17:34

صاف پانی لوگوں کی بنیادی ضرورت ہے، صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنرو چیئرمین ڈسٹرکٹ اوور سائیٹ کمیٹی عمرکوٹ ولی محمد بلوچ نے کہا ہے کہ صاف پانی لوگوں کی بنیادی ضرورت ہے، صاف پانی کی فراہمی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے دفتر ... مزید

مسلم لیگ نواز کی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے مسلم لیگ نواز عمرکوٹ ..

اتوار 14 اپریل 2024 18:25

مسلم لیگ نواز کی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے مسلم لیگ نواز عمرکوٹ کے وائس پریذیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیا

مسلم لیگ نواز کی رکن قومی اسمبلی نیلم کماری نے مسلم لیگ نواز عمرکوٹ کے وائس پریذیڈنٹ سید صفدر علی شاہ کو اپنا فوکل پرسن مقرر کردیامیں ڈاکٹر میر امان اللہ خان تالپور ،ایم این اے نیلم کماری کا مشکور ... مزید

عمرکوٹ کے نوجوان نجی ٹی وی کے رپورٹر اسد علی بھرگڑی پر قاتلانہ حملہ ..

جمعہ 12 اپریل 2024 17:55

عمرکوٹ کے نوجوان نجی ٹی وی کے رپورٹر اسد علی بھرگڑی پر قاتلانہ حملہ صحافی شدید زخمی

عمرکوٹ کے نوجوان نجی ٹی وی کے رپورٹر اسد علی بھرگڑی پر قاتلانہ حملہ صحافی شدید زخمی عمرکوٹ پولیس نیزخمی صحافی اسد بھرگڑی کو تحفظ دینے کے بجائیزخمی صحافی اسد بھرگڑی اور پریس کلب عمرکوٹ کی منیجمنٹ ... مزید

تاریخ ان  قوموں کا احترام کرتی ہے جو اپنے علمی سرمائے کی حفاظت کرنا ..

پیر 8 اپریل 2024 22:13

تاریخ ان قوموں کا احترام کرتی ہے جو اپنے علمی سرمائے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ولی محمد بلوچ نے کہا ہے کہ تاریخ ان قوموں کا احترام کرتی ہے جو اپنے علمی سرمائے کی حفاظت کرنا جانتے ہیں،لائبریریاں قومی اثاثہ اور معلومات کا ذریعہ ہیں لائبریری علم و فکر اور تعلیم ... مزید

سماجی تنظیم کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا کی جانب سے  عالمی یوم صحت کے حوالے ..

جمعہ 5 اپریل 2024 14:20

سماجی تنظیم کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا کی جانب سے عالمی یوم صحت کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

سماجی تنظیم کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیا کی جانب سے صحت کے عالمی دن کے حوالے سے ایک نجی گیسٹ ہاؤس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں ڈی ایچ او ڈاکٹر احمد علی سمیجو، ای ڈی ایچ او ڈاکٹر لچمنداس، ... مزید

پانی کے عالمی دن موقع پر   ڈپٹی کمشنر آفس سے آگاہی ریلی کا انعقاد

ہفتہ 23 مارچ 2024 17:11

پانی کے عالمی دن موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس سے آگاہی ریلی کا انعقاد

پانی کے عالمی دن موقع پر محکمہ ماحولیات ریجنل آفس میرپورخاص کے ریجنل انچارج علی محمد رند کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر آفس سے آگاہی ریلی نکالی گئی ،ریلی میں سماجی تنظیم ایس پی او کے کوآرڈینیٹر شیوارام ... مزید

جب تک متعلقہ افسران کو اپنی اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں مکمل تفصیلی ..

جمعہ 22 مارچ 2024 19:34

جب تک متعلقہ افسران کو اپنی اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں مکمل تفصیلی معلومات نہیں ہوں گی تب تک وہ ان کی ادائیگیاں صحیح طور پر انجام نہیں دے سکتے ، ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ولی محمد بلوچ

ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ولی محمد بلوچ نے کہا ہے کہ جب تک متعلقہ افسران کو اپنی اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں مکمل تفصیلی معلومات نہیں ہوں گی تب تک وہ ان کی ادائیگیاں صحیح طور پر انجام نہیں دے سکتے ۔ ان خیالات ... مزید

عمرکوٹ میں نیا شراب خانہ کسی صورت قبول نہیں ہے انتظامیہ پولیس اور محکمہ ..

جمعہ 22 مارچ 2024 16:34

عمرکوٹ میں نیا شراب خانہ کسی صورت قبول نہیں ہے انتظامیہ پولیس اور محکمہ ایکسائز عوام کے جذبات سے نہ کھیلے،شہری ومذہبی رہنما

عمرکوٹ میں رمضان المبارک میں تیسرا شراب خانہ کھلنے کی تیاریوں کے بعد عمرکوٹ کے شہری مذہبی رہنمائوں نے کہاہے کہ عمرکوٹ میں نیا شراب خانہ کسی صورت قبول نہیں ہے انتظامیہ پولیس اور محکمہ ایکسائز عوام ... مزید

ْضلع عمرکوٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی ..

منگل 19 مارچ 2024 16:48

ْضلع عمرکوٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر ولی محمد بلوچ

ضلع عمرکوٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور ان سکیموں میں معیاری قسم کا میٹریل استعمال کیا جائے اور اس میں غفلت لاپرواہی کرنے والے ٹھیکیدار کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کو خط ارسال ... مزید

ضلع عمرکوٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،ڈپٹی ..

منگل 19 مارچ 2024 14:53

ضلع عمرکوٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،ڈپٹی کمشنر

ضلع عمرکوٹ کی تمام ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور ان سکیموں میں معیاری قسم کا میٹریل استعمال کیا جائے اور اس میں کوتاہی کرنے والے ٹھیکیدار کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن کو خط ارسال کیا ... مزید

عورت پہلی درسگاہ ہے جو بڑی تبدیلی لا سکتی ہے،ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ

جمعرات 7 مارچ 2024 20:42

عورت پہلی درسگاہ ہے جو بڑی تبدیلی لا سکتی ہے،ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ

نیشنل لابنگ کے وفد اور ضلعی انتظامیہ کے مشترکہ تعاون سے 8 مارچ 2024 کو خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے نجی گیسٹ ہاؤس میں خواتین کا عالمی دن منانے کی لیئے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ... مزید

ضلع کونسل چیئر مین عمرکوٹ حاجی محمد بقا پلی کی صدارت میں ضلع کونسل عمرکوٹ ..

جمعرات 7 مارچ 2024 20:00

ضلع کونسل چیئر مین عمرکوٹ حاجی محمد بقا پلی کی صدارت میں ضلع کونسل عمرکوٹ کا اجلاس

ضلع کونسل چیئر مین عمرکوٹ حاجی محمد بقا پلی کی صدارت میں ضلع کونسل عمرکوٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ اجلاس کی کارروائی کو بحال رکھنے، ترقیاتی اسکیموں کو منظور کرنے اور دیگر امور پرغور وخوص کیا ... مزید

عمرکوٹ ضلع کی یونین کونسل کے غریب طلبہ  کو اسکالر شپ دینے کی  منظوری ..

جمعرات 7 مارچ 2024 18:59

عمرکوٹ ضلع کی یونین کونسل کے غریب طلبہ کو اسکالر شپ دینے کی منظوری دینے کا تفصیلی جائزہ لیاگیا

ضلع کونسل چیئر مین عمرکوٹ حاجی محمد بقا پلی کی صدارت میں ضلع کونسل عمرکوٹ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں گذشتہ اجلاس کی کارروائی کو بحال رکھنے، ترقیاتی اسکیموں کو منظور کرنے اور دیگر امور پرغور ... مزید

ہوپ میڈیکل سنٹر عمرکوٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

اتوار 3 مارچ 2024 16:45

ہوپ میڈیکل سنٹر عمرکوٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہوپ میڈیکل سنٹرکی جانب سے عمرکوٹ شہر میں غریب عوام کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقادکیاگیا ، جس میں ماہر ڈاکٹرز عبدالحفیظ بگھیو، کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ اور اسٹروک فزیشن، ڈاکٹر ساجد حسین، کنسلٹنٹ ... مزید

عمرکوٹ میں 8 مارچ سے 9 مارچ تک لگائے جانے والے شیو میلے کے تمام انتظامات ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 22:23

عمرکوٹ میں 8 مارچ سے 9 مارچ تک لگائے جانے والے شیو میلے کے تمام انتظامات مکمل کر کے سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے،ڈپٹی کمشنر

عمرکوٹ میں 8 مارچ سے 9 مارچ تک لگائے جانے والے شیو میلے کے تمام انتظامات مکمل کر کے سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ولی محمد بلوچ نے ڈپٹی کمشنر آفس میں شیو میلا کمیٹی ... مزید

شب برآت کی نسبت سے عمرکوٹ کی جامع مدینہ مسجد میں ایک عظیم الشان اجتماع ..

پیر 26 فروری 2024 18:30

شب برآت کی نسبت سے عمرکوٹ کی جامع مدینہ مسجد میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد

شب برآت کی نسبت سے عمرکوٹ کی جامع مدینہ مسجد میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا،اجتماع سے سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے روحانی پیشوا پیر سید محمد عبدالعبود آزاد نے اپنے خطاب میں شب برآت کی فضیلت ... مزید

قرآن کریم سے وابستگی ہی ایمان والوں کے تمام مسائل کا حل ہے ،سید جنید ..

پیر 19 فروری 2024 22:15

قرآن کریم سے وابستگی ہی ایمان والوں کے تمام مسائل کا حل ہے ،سید جنید شاہ جیلانی

دنیا بھر میں دین کا کام کرنے والی مذہبی تنظیم دعوت اسلامی کے تحت چلنے والی عمرکوٹ کی عظیم دینی درسگاہ شعبہ مدرستہ المدینہ سے 2023 میں حفظ اور ناظرہ کا کورس مکمل کرنے والے خوش نصیب طلباء کے اعزاز میں ... مزید

Load More