Khuzdar News in Urdu

News about Khuzdar City خضدار شہر کی خبریں - Read Local Khuzdar News and Breaking Khuzdar News on UrduPoint Local section of Khuzdar City. Full coverage of Khuzdar Pakistan including photos, videos and more.

خضدار کی تازہ ترین خبریں

زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

زہری ،نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا

تحصیل زہری میں نوجوان کا خود پر چاقو سے وار، شدید ضربیں لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔تفصیلا ت کے مطا بق خضدا ر کی تحصیل زہری میں ریاض احمدنا می شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد سے ناراض ہوکر چا قو سے اپنے آپ ... مزید

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 22 اپریل 2024 22:57

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی ... مزید

خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی

پیر 22 اپریل 2024 22:40

خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی

خضدار ارباب کمپلیکس کے عقب میں واقع کباڑی مارکیٹ میں اچانک آگ لگ گئی جس سے کباڑی مارکیٹ کے متعدد دکانیں آگ کی لپیٹ میں پشتون بھائیوں کا بڑا نقصان ہوا ہے ضلع انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ان لوگوں کا نقصان ... مزید

ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:10

ضمنی الیکشن کیلئے 100پولنگ سٹیشنزقائم کئے گئے ،93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 20خضدارتھری پرضمنی الیکشن آج 21اپریل کو ہونا ہے۔ضمنی الیکشن کے لئے کل 100پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے ہیں جن میں 93جوائنٹ پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔ان پولنگ اسٹیشنز میں ... مزید

سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:10

سرداراخترمینگل نے مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے ہفتے کی اعلیٰ الصبح مطالبات تسلیم ہونے پر دھرنا ختم کردیا،جب کہ دیگر مقامات سے قومی شاہراہ پر بھی احتجاج ختم۔ بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل ... مزید

عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:10

عوام ووٹ کی پرچی سے برسوں کی غلامی کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ کر سرداریت سے آزادی حاصل کریں، میر شفیق الر حما ن مینگل

جھالاوان عوامی پینل کے سربراہ میر شفیق الرحمان مینگل نے وڈھ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام انقلاب لانے کے لئے بے تاب ہے اور وہ اس بار ووٹ کی پرچی کے ذریعے ہی برسوں کی غلامی کو ہمیشہ ہمیشہ ... مزید

sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں

ہفتہ 20 اپریل 2024 20:45

sخضدار کسٹم کا سمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف کارروائیاں

خضدار کسٹم کے عملے نے گزشتہ 5 ماہ کے دوران سمگلنگ کی روک تھام کے لئے کی جانے والی مختلف کارروائیوں میں 4 ارب روپے سے زائد مالیت کا غیر ملکی سامان ڈیزل ، چھالیہ ، گٹکا اور 16بسیں، ٹینکرز اور مزدا ٹرک ... مزید

ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

ہمارا قصور صرف یہ ہے کہ ہم بلوچ لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھارہے ہیں ،سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ آپ لوگ اندازہ لگائیں کہ الیکشن کو ایک مہینے سے زیادہ وقت گزر گیا ہے ابھی تک صوبائی کابینہ نہیں بن رہا ہے کوئی ڈامبر ... مزید

خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ..

جمعرات 18 اپریل 2024 20:16

خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی

خضدار کے علاقے میں تیز رفتار کوچ الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تیز رفتار کوچ خضدار کے علاقے زاوہ کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے ... مزید

نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ ..

منگل 16 اپریل 2024 21:10

نوابزادہ شہید سکندر زہری نے پھول جیسی جوانی کو ہمارے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے قربان کردیا ،میر عبدالرحمن زہری

شہدائے زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح ضلع خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا چھوٹے اور بڑے شہروں میں شہدا کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور دعا ئیہ تقاریب منعقد ... مزید

غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل

منگل 16 اپریل 2024 20:35

غلامی سے نجات ہی دور حاضر کا سب سے بڑ انقلاب ہے،میر شفیق الرحمان مینگل

نال میں جھالاوان عوامی پینل کے زیراہتمام انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسہ عام۔ جلسہ عام میں میر شفیق الرحمان مینگل مولانا محمد اسلم گزگی میر علم خان تمرانی میر شہزاد غلامانی جان محمد شیخ محمد رفیق ... مزید

۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر ..

منگل 16 اپریل 2024 20:30

۳شہداء زہری کی گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

شہدائے زہری کے گیارہویں برسی کو ملک بھر کی طرح ضلع خضدار اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا چھوٹے اور بڑے شہروں میں شہدا کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور دعا ئیہ تقاریب منعقد ... مزید

انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ..

پیر 15 اپریل 2024 22:09

انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کے مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بگاڑا جارہا ہے،بی این پی خضدار

بلوچستان نیشنل پارٹی خضدار کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار انتظامیہ ادارے مسائل کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدگی کی جانب کے جارہا ہے یونیورسٹی میں تعلیمی ... مزید

ا*بلوچستان کے مسائل اب نوریٹرن تک پہنچ گئے ہیں ، سردار اختر مینگل

پیر 15 اپریل 2024 21:45

ا*بلوچستان کے مسائل اب نوریٹرن تک پہنچ گئے ہیں ، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے مسائل اب نوریٹرن تک پہنچ گئے ہیں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے لوگوں کی حق رائے دہی کو تبدیل کرنے سے کبھی ... مزید

ڑ*خضدار،حکمران جماعت نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:45

ڑ*خضدار،حکمران جماعت نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان کردیا

حکمران جماعت نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پی بی 20 وڈھ سے پیپلزپارٹی کا امیدوار بی این پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار۔ اتوار کے روز پیپلزپارٹی اور بی این پی کے ضلعی و مرکزی ... مزید

پیپلز پا ر ٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار کے حق میں اپنا ..

اتوار 14 اپریل 2024 21:15

پیپلز پا ر ٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار کے حق میں اپنا امید وار دستبردار کر نے کا اعلان کر دیا

حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے ضمنی الیکشن میں بی این پی کی حمایت کا اعلان کر تے ہوئے پی بی 20 وڈھ سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کوبی این پی کے امیدوار کے حق میں دستبردار کردیا ۔ اتوار کو میر عبدالرحمن ... مزید

/یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے ایمپلائز ویلفیئر ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:35

/یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے ایمپلائز ویلفیئر سوسائٹی کی احتجاج کی حمایت ہیں، آصف جمالدینی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء اور چیئرمین میونسپل کارپوریشن خضدار محمد آصف جمالدینی نے گزشتہ دنوں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے ایمپلائز ویلفیئر سوسائٹی کی ... مزید

م*انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کو اقرباپروری کی بھینٹ چڑھنے نہیں دیں ..

اتوار 14 اپریل 2024 20:30

م*انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار کو اقرباپروری کی بھینٹ چڑھنے نہیں دیں گے، نیشنل پارٹی

ترجمان نیشنل پارٹی خضدارنے کہا ہے کہ انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار انتظامیہ ادارے میں اصلاحات لانے تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے بجائیں اس مسائل پر آواز اٹھانے والوں کے خلاف انتقامی کاروائی پر اتر ... مزید

خضدار ،سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ تصویر کی بنیاد پر زیر تعلیم طالبہ ..

ہفتہ 13 اپریل 2024 18:30

خضدار ،سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ تصویر کی بنیاد پر زیر تعلیم طالبہ سمیت 2 افراد موت کے بھینٹ چڑھ گئے

خضدار میں سوشل میڈیا پر وائرل مبینہ تصویر کی بنیاد پر زیر تعلیم طالبہ سمیت2 افراد موت کے بھینٹ چڑھ گئے۔خضدار کے دور افتادہ علاقہ گریشہ میں واقعہ ہفتے کی شب پیش آیا، جب غلام جان ساجدی نے فائرنگ کرکے ... مزید

خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 14:15

خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق

خضدار کی تحصیل زہری میں فائرنگ کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری میں ثمری چوک چشمہ کے مقام پر فائرنگ کے نتیجے میں جمیل احمد جتک ،سیف اللہ جتک سمیت تین افراد ... مزید

Load More