Multan News in Urdu

News about Multan City ملتان شہر کی خبریں - Read Local Multan News and Breaking Multan News on UrduPoint Local section of Multan City. Full coverage of Multan Pakistan including photos, videos and more.

ملتان کی تازہ ترین خبریں

آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 18:56

آر پی او ملتان کی زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن محمد سہیل چودھری نے زیر تعمیر تھانہ جات کو جلد پایا تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرایے کی عمارتوں میں قائم تھانوں کو محکمہ کی ذاتی عمارتوں میں جلد شفٹ کیا ... مزید

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس ..

جمعہ 26 اپریل 2024 16:50

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ پاکستان بزنس فورم

صدر پاکستان بزنس فورم خواجہ محبوب الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا عزم اور مشن بزنس کمیونٹی اور انڈسٹری کے مسائل حل کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کا اتحاد، یکجہتی ہے، ہم ذاتی مفاد نہیں بلکہ ... مزید

گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:50

گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو ہرگز آگ نہ لگائیں بلکہ زمین میں دبا دیں،ڈاکٹر محمد نوید افضل

ڈائریکٹر سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان ڈاکٹر محمد نوید افضل نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ گندم کی کٹائی کے بعد ناڑ کو آگ ہرگز نہ لگائیں بلکہ اسے زمین میں دبا دیں تاکہ زمین میں نامیاتی ... مزید

شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی   پی ..

جمعہ 26 اپریل 2024 14:46

شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، ڈی جی پی ایچ اے ملتان

ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان آصف رؤف خان نے کہا ہے کہ گرین فیو چر وژن کے تحت شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ننگانہ چوک ... مزید

پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر

جمعہ 26 اپریل 2024 12:58

پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں، غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،کمشنر

کمشنرملتان ڈویژن مریم خا ن نے کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بالکل محفوظ ہیں،شہری غلط پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پولیو سے بچائوکے قطرے نہ پلانے والے والدین کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی ... مزید

ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 12:58

ضلع بھر میں10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ رضوان قدیرنے کہا ہے کہ ضلع بھرمیں پولیو مہم کے دوران 10 لاکھ سے زائد کم سن بچوں کو گھر گھر مہم کے دوران قطرے پلائے جائیں گے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے پولیومہم کے انتظامات ... مزید

واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:52

واسا ملتان کی نادہنگان کے خلاف کارروائیاں، ایک روز میں 50 لاکھ 23 ہزار روپے کی وصولی کر لی گئی

منیجنگ ڈائریکٹر واسا ملتان چوہدری محمد دانش کی ہدایت پر واسا کے ریونیو میں اضافے کیلئے خصوصی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، سیوریج اور واٹر سپلائی کے بلوں کی ادائیگی نہ کرنے والے ڈیفالٹرز، کمرشل اور ... مزید

آر پی او  کی ملتان  کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:00

آر پی او کی ملتان کی مختلف ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات، جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ

ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے ملتان ، وہاڑی ، خانیوال اور لودھراں ریجن کے بلڈنگ افسران سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اس موقع پر ایس ایس پی ... مزید

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

جمعرات 25 اپریل 2024 21:00

ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ملتان اور مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع ابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت39.2اورکم سے کم23.7 سینٹی ... مزید

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف  کارروائیاں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 20:10

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاف ستھرا پنجاب وژن پر عملدرآمد کیلئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی اہم شاہراہوں پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے ... مزید

عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں ..

جمعرات 25 اپریل 2024 19:50

عوام کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے،اسسٹنٹ کمشنر

اسسٹنٹ کمشنر ملتان سیمل مشتاق نے کہا ہے کہ عوام الناس کو سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے ضلع بھر میں منڈیوں سے عام مارکیٹ میں سپلائی چین کو سختی سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں ... مزید

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:54

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے زیر اہتمام بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی واک کا انعقاد

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی جانب سے بچوں کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا ۔ بچوں کے تحفظ اور چائلڈ ہیلپ لائن 1121 کی پروموشن کے حوالے سے آگاہی واک کا انعقاد ملتان کے مضافاتی ... مزید

ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

ملتان ،ریسکیو 1122 نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 307افراد کوریسکیو کیا

ریسکیو 1122 ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع ملتان میں 328ایمرجنسیزمیں مجموعی طور پر307 افراد کوریسکیوکیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملتان شہر میں317، شجاع آباد میں 9 اور جلال پور ... مزید

ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل ..

جمعرات 25 اپریل 2024 17:22

ملتان،شعبہ انگریزی کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر میمونہ کو قائداعظم گولڈمیڈل سے نوازاگیا

خواتین یونیورسٹی ملتان کی رجسٹرار اور شعبہ انگلش کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹرمیمونہ خان کو قائداعظم گولڈ میڈل سے نوازا گیا ہے۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ویمن یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی پروفیسر، ... مزید

انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان

جمعرات 25 اپریل 2024 16:39

انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈپٹی کمشنر ملتان

ڈپٹی کمشنر ملتان ریٹائرڈ رضوان قدیر نے کہا ہے کہ مالی فائدے کیلئے انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے جعلی و نشہ آور ادویات بنانے والے مافیا کے خلاف ... مزید

پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری

جمعرات 25 اپریل 2024 15:16

پی ایچ اے ملتان کا پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کاگرین فیوچر وژن کے تحت پھل دار درختوں کی شجر کاری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈی جی پی ایچ اے آ صف رؤف خان نے جمعرات کو کلمہ چوک پر امرود اور انار کے 2 درجن سے زائد پودے لگائے۔اس ... مزید

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:37

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا۔ بدھ کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت36.3اورکم سے کم21.6 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔صبح 8 بجے ہوا میں ... مزید

ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری

بدھ 24 اپریل 2024 22:37

ملتان، واسا ملتان کا نادہنگان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری

واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی ملتان کا سیوریج اور واٹر سپلائی کے بلوں کی ادائیگی نہ کرنے والے ڈیفالٹرز، کمرشل اور پرائیوٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نادہندگان کےخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تمام ریکوری ... مزید

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک ..

بدھ 24 اپریل 2024 22:27

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

ایوان تجارت و صنعت ملتان کے صدر میاں راشد اقبال نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران تجارت کے فروغ کے لیے 10 ارب ڈالر مفاہمت کی یاددا شتوں پر دستخط اس بات کا مظہر ہیں کہ دو نوں ممالک باہمی ... مزید

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد ..

بدھ 24 اپریل 2024 21:00

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی ،ملتان میں غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع

سوئی گیس ٹاسک فورس ملتان نے بدھ کو کارروائی کرتے ہوئے ،غیر قانونی استعمال پر متعدد گھریلو اور کمرشل کنکشن منقطع کردئے۔تفصیلات کے مطابق ایک گھریلو میٹر کو کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا ... مزید

Load More