ایبٹ آباد میں پہا ڑو ں کی کٹا ئی اور ما ئننگ خصو صا روڈ کے کنا رے پر دفعہ 144 تحت پابند عائد

منگل 24 نومبر 2020 17:27

ایبٹ آباد۔24نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24نومبر2020ء) :ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثناء اللہ نے دفعہ 144کے تحت ایبٹ آباد میں پہا ڑو ں کی کٹا ئی اور ما ئننگ خصو صا روڈ کے کنا رے پر پابندی عائد کی ہے۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ  ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں پہاڑوں کی کٹائی ہو رہی ہے خصو صا روڈ کے کنا رے جس کی وجہ سے علاقے کی خوبصورتی ختم ہونے کے ساتھ سا تھ ما حو لیا تی آلو دگی میں اضافہ ہورہا ہے۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی طر ف سے جا ری ہو نے وا لے ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والے کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں