کاشتکار بجلی چوری کرتے ہو ئے رنگے ہا تھو ں پکڑا گیا

ہفتہ 26 اگست 2017 14:02

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2017ء) ایس ڈی او میپکوکا چھاپہ بجلی چوری کرتے ہوئے کاشتکار پکڑا گیا، مزاحمت پر مسلح افراد کا واپڈا ٹیم پر حملہ زدوکوب کانشانہ بناڈال۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں63/SP میں ایس ڈی او میپکو سید فیصل محمود نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے کاشتکار بشیراحمد کو مین لائن سے ڈائریکٹ کنڈیا ں لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑلیا ۔بشیر احمد نے تین ساتھیوں سے ملکر واپڈا ٹیم پر حملہ کرکے ملازمین کو زدوکوب کا نشانہ بناڈالااور فرار ہو گئے ۔تھانہ میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں