بوگس چیک دینے پرباپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 2 فروری 2018 17:46

عارفوالا۔2 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2018ء)7 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پرباپ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق لکڑمنڈی کے تاجر محمد منور نے سات لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر باپ محمد سعید اور بیٹے ناصر سعید کے خلاف تھانہ سٹی عارفوالا میں مقدمہ درج کرادیا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں