عارف والا، مرکز قومی بچت کے زیراہتمام 40000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی دو ستمبر کو ہوگی

جمعرات 22 اگست 2019 16:45

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اگست2019ء) مرکز قومی بچت کے زیراہتمام 40000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی دو ستمبر کو ہوگی قرعہ اندازی کا پہلا انعام -7کروڑ 50 لاکھ روپے دوسرا انعام 2 -کروڑ50 لاکھ روپے کے تین انعامات، تیسرا انعام پانچ لاکھ روپے کی1696 خوش نصیبوںمیں تقسیم ہونگے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں