عارف والا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے

اتوار 19 جنوری 2020 16:10

عارف والا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صاحبزادہ بلال عمر نے چار تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے تھانہ سٹی عارفوالا سے ایس ایچ او رائے خضرحیات کو تبدیل کرکے تھانہ صدرعارفوالا ،تھانہ صدر سے ایس ایچ اوشہزاد گل کو تبدیل کرکے انچارج شکایات سیل ڈی پی او آفس ، انچارج شکایا ت سیل انسپکٹر ناصر کمال کو تبدیل کرکے ایس ایچ اوتھانہ سٹی ، تھانہ رنگشاہ سے ایس ایچ او ندیم ارشد کو تبدیل کرکے تھانہ فرید نگر جبکہ تھانہ فرید نگر سے ایس ایچ اوافضل جتوئی کو تھانہ رنگشاہ تعینات کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں