عارف والا ٹریفک کے المناک حادثہ میں پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2024ء) عارف والا ٹریفک کے المناک حادثہ میں پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا ۔کمہارانوالہ چوک کے نزدیک تھانہ رنگشاہ کا کانسٹیبل عثمان غنی موٹر سائیکل پر سوار ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سڑک پر گر کر زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 اہلکاروں نے فوری طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عارفوالا داخل کرا دیا گیا۔\378

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں