اداکارہ مدیحہ شاہ کی 40ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

جمعہ 7 فروری 2020 21:09

اداکارہ مدیحہ شاہ کی 40ویں سالگرہ کل منائی جائیگی
عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2020ء) فلم، ٹی وی اور اسٹیج کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ 40ویں سالگرہ کل 8 فروری بروز ہفتہ کومنائیں گی وہ8 فروری 1980 کو لاہور میں پیداہوئیں ا نکا اصل نام روبینہ بٹ ہے تاہم شوبز کی دنیا میں آنے کے بعد انہوں نے اپنا نام تبدیل کرکے مدیحہ شاہ رکھا انہوں نے ٹی وی ۔

(جاری ہے)

اسٹیج اور فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ان کی مشہور فلمیں میں نے پیار کیا ، منڈا کشمیری مدیحہ شاہ آج کل اسٹیج پر اداکاری کے جوہر دکھانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں