فلمسٹار ماروی کی 23 ویں برسی کل 25 اگست بروز بدھ کومنائی جائیگی

منگل 24 اگست 2021 21:31

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اگست2021ء) فلمسٹار ماروی کی 23ویں برسی کل 25اگست بروز بدھ کومنائی جائیگی فلمسٹار ماروی نے کیر ئیرکا آغاز ماڈلنگ سے کیافلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے انہیں نامعلوم افراد نے 25اگست1998 کو قتل کردیا تھا انکی فلم ’’ماروی ‘‘ قتل کے بعد ریلیز ہوئی تھی جس میں انکے مدمقابل ہیرو فیصل قریشی تھے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں