معروف موسیقار اور گلوکار نہال عبداللہ کی39 ویںبرسی کل 8 فروری بروز بدھ کو منائی جائیگی

منگل 7 فروری 2023 22:28

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2023ء) ریڈیو پاکستان کے معروف موسیقار اور گلوکار نہال عبداللہ کی39 ویںبرسی کل 8 فروری بروز بدھ کو منائی جائیگی وہ 1924 میںریاست جے پورکے قصبہ میں پیداہوئے تھے 1948میں ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوئے 1951میںکمپوزنگ اور1953 میں قومی ترانہ کی ریکارڈنگ میں انکی آواز بھی شامل تھی1965 کی پاک بھارت جنگ میں مشہور گیت ’’پاکستانی بڑے لڑیا،جن کی سہی نہ جائے مار ‘‘گاکر شہر ت حاصل کی تھی وہ 8فروری 1983کو وفات پاگئے تھی

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں