باجوڑ ایجنسی ‘جامعہ مدینةُ العلوم نوے کلے میں ختم بخاری کی تقریب 3اپریل کو ہوگی
منگل 28 مارچ 2017 13:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ترجمان جامعہ مدینة العلوم ایم فل سکالر مولانا نورالحق نے کہا ہے کہ جامعہ مدینة العلوم میں ختم بخاری کی عظیم الشان تقریب تین اپریل بروز پیر بعدنمازظہر کو ہوگی جس میں دیگر علماء کرام کے خطابات علاوہ شیخ القرآن والحدیث مفتی غلام الرحمن صاحب (مدیروشیخ الحدیث جامعہ عثمانیہ پشاور، رکن اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان) ختم بخاری شریف پڑھائیں گے۔
اس عظیم المثال تقریب میں اس سال فاضل ہونے علماء کرام کی دستار بندی کی جائیگی اور پوزیشن ہولڈر طلباء کرام کو انعامات سے نوازا جائے گا ، جبکہ علماء کرام اپنے ذرین خیالات سے عوام الناس کو مستفید کریں گے۔ مدیرجامعہ مولاناذاکراللہ نے عوام الناس سے اس بابرکت مجلس میں شرکت کرنے کی استدعا کی ہے۔باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
باجوڑ میں پی پی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی کے قریب دھماکہ
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 5 اہلکار شہید‘ 10 زخمی
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا
ملک کا وہ حلقہ جہاں پہلی مرتبہ ایک خاتون بھی الیکشن لڑے گی
باجوڑ میں زور دار دھماکے کی اطلاعات
باجوڑ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن‘ 4 دہشت گرد جہنم واصل‘ 1 جوان شہید
ملک کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے
باجوڑ خودکش دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی
فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے باجوڑ دھماکے کی انکوائری کا مطالبہ کردیا
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق
سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، دہشت گرد کمانڈر کارندوں سمیت ہلاک
پنکچر کی دکان پر 7 سالہ بچے میں پریشر کے ذریعے ہوا بھر دی گئی
باجوڑ ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے