باجوڑ،سکندرو میں بھتیجے کے فائرنگ سے ممتاز عالم دین نور رحیم قتل

منگل 16 نومبر 2021 16:34

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2021ء) :ضلع باجوڑ کے علاقہ سکندرو میں بھتیجے کے فائرنگ سے ممتاز عالم دین نور رحیم جان قتل ۔ مقامی لوگوں اور ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق مولانا نور رحیم جان اپنے گھر میں موجود  تھےکہ اسی اثناء میں ان کے  بھتیجے ان کے پاس  آئے اور ان پر فائرنگ شروع کی ۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے مولانا نور رحیم جان شدید زخمی ہو گئےاور فوری طور پر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال خار پہنچا دیا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

متعلقہ عنوان :

باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں