بارکھان میں کلہاڑیوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 7 اپریل 2019 15:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2019ء) بارکھان میں کلہاڑیوں کے وار سے ایک شخص جاں بحق ، ذرائع کے مطابق اتوار کو بارکھان میں نا معلوم افراد نے کلہاڑیوں کے وار کرکے دین محمد نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ، لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی جاری ہے

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں