بٹ خیلہ، ہیڈ کوارٹر ہسپتال کیلئے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے فراہم کی گاڑی کو بم سے اڑا دیا گیا۔بم دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا،ہسپتال میں مریض اور تیماردار معجزانہ طور پر بچ گئے
ہفتہ 16 جون 2007 15:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات 11:45منٹ پرایجنسی ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ میں نامعلوم تخریب کاروں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹربخت ذادہ کے آفس کے سامنے کھڑی ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن کی طرف سے فراہم کی گئی گاڑی نمبر:x-68-3513 جومالاکنڈایجنسی اورضلع بونیرمیں پولیوکے خاتمے کیلئے ڈاکٹرصبیح الدین کی نگرانی میں کام کررہی ہے کوبم کے زورداردھماکہ سے اُڑادیاگیا۔
بم دھماکہ اتنازوردارتھاکہ پوراشہرلرزاُٹھاتاہم ہسپتال میں پڑے مریض اورتیماردارمعجزانہ طورپربال بال بچ گئے۔بم ڈسپوزبل سکواڈکی ٹیم صبح سویرے پہنچ کربم کے ٹکڑے اکٹھے کئے ۔صحافیون سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مزکورہ بم ڈیڑھ کلووزنی تھااگریہ واقعہ رات کے بجائے دن میں رونماہواتھاتواس سے انسانی جانوں کے ضیاع کاخدشہ تھا۔مزکورہ واقعہ تحصیل بٹ خیلہ کی تاریخ کاپہلاواقعہ ہے۔بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خان صاحب کی سزا پر جشن نہیں منا سکتے،بلاول بھٹوزر داری
ملک کے سیاسی اورمعاشی استحکام کا واحد راستہ بروقت فری اینڈفیئر الیکشن ہے ، انجینئر محمد ہمایوں خان ..
بٹ خیلہ، ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
بٹ خیلہ،گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ملاکنڈنے حکومت کے ذمے کروڑ وں روپے واجبات پرتشویش کا اظہار
ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین کی پنشن اصلاحات او و معاشی قتل کے خلاف احتجاجی ریلی و جلسے کا انعقاد
سو ئی گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضا فہ، ضلع ملاکنڈ کے تمام سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند
ًٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ملازمین کی تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال،دفاتر بند ،سینٹری ورکرزکے ہمراہ احتجاج
ضلع ملاکنڈ کی نمائندہ تنظیموںکا صوبے میں ظالمانہ پنشن پالیسی کے خاتمے اور سابق طریقے کار کی بحالی کیلئے ..
ارشد علی خان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملاکنڈ کے ضلعی آرگنائزر مقرر
مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ ..
اسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ شکیل احمد خان کی کاروائی، بھاری مقدار میں جعلی شیمپو برآمد
امن وامان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ پہلی تر جیح ہے ،ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان
بٹ خیلہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار