ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی

پیر 3 اپریل 2017 21:33

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اپریل2017ء) ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے زیر دفعہ 144 سی آر پی سی کے تحت ضلع بھر میں ہر قسم کی ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جو کہ عرصہ ایک ماہ کیلئے نافظ العمل ہوگا۔اس حکم کی خلاف ورزی پر تعزرات پاکستان کے تحت کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں