مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھایا ہے ، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق اور حکومتی کرپشن کو بھی بے نقاب بھی کریں گے، سابق وزیراعظم
ہفتہ 18 فروری 2017 17:27
(جاری ہے)
حکومت کے ان ظالمانہ اقدامات سے ہمارا کیس کمزور پڑ رہا ہے۔ وزیر اعظم لاٹھی سے سرکار چلانا چاہتے ہیں۔جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ خود ہی زیادہ جلدی میں ہیں۔
کیونکہ یہ خوب جانتے ہیں کہ اب نواز شریف اور آزاد کشمیر میں دھاندلی کی پیداوار حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔جبکہ ایک طرف راء کے ایجنٹ ایک گذشتہ ہفتے سے دہشتگردی کی لہر پورے ملک میں پھیلائے ہوئے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف آزاد کشمیر کے وزیر اعظم اپنی اور اپنے ساتھیوں کی کرپشن چھپانے کے لئے نہتے شہریوں پر مظالم ڈھا رہے ہیں۔ لیکن انہیں یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ میں عنقریب انکی کرپشن کے بڑے اسکینڈلز عوام کے سامنے لائونگا کیونکہ یہ نہیں ہو سکتا کہ وزیر اعظم اور سینئر وزیر کرپشن کرتے رہیں اور ہم خاموش رہیں۔متعلقہ عنوان :
بھمبر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوہدری انوارالحق کی مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت
چوہدری انوارالحق کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر کا دورہ ،ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی ..
چوہدری انوارالحق نے اپنے حلقہ انتخاب بھمبر میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی
ریاست کے عوام کی حقیقی معنوں میں خدمت میرا نصب العین ہے،چوہدری انوارالحق
چودھری انوارالحق کے والد کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
نام نہاد میرٹ کے دعویدار وزیراعظم آزاد کشمیر نے مال بنانے کے لیے محکمہ ان لینڈ ریونیو کو یرغمال بنا ..
بہاول پور، گورنمنٹ گرلزہائی سکول چنی گوٹھ کی سینئر ہیڈمسٹریس پر کرپشن اوربے ضابطگیوں کے الزامات
بینک آف آزاد جموں و کشمیرکے صدرخاورسعید کا میرپورریجن میں مختلف برانچوں کا دورہ
وزیراعظم آزاد کشمیر نے حلقہ انتخاب بھمبر میں مصروف ترین وقت گذارا، شہرکے مختلف مقامات کا دورہ
مسلم کانفرنس کی مضبوطی کا سفر پھر سے شروع ہو چکا ہے،سردار عتیق احمد خان
ڈائریکٹراطلاعات آزادکشمیر راجہ شاہد کھوکھرکاپرویز اشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی بھمبر و میرپور میں مختلف شخصیات سے اظہار تعزیت
بھمبر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار