فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کا وائس چانسلرز کا عدم تعیناتی پر تشویش کا اظہار

ہفتہ 24 فروری 2024 22:49

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2024ء) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کا وائس چانسلرز کا عدم تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ19 جامعات کے وائس چانسلرز کے عہدے انتخابی عمل مکمل ہونے کے باوجود خالی ہیں۔

(جاری ہے)

فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کا وائس چانسلرز کا عدم تعیناتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ19 جامعات کیوائس چانسلرز کے عہدے انتخابی عمل مکمل ہونے کے باوجود خالی ہیں- فپواسا کے مطابق وائس چانسلرز کی غیرموجودگی میں انتظامی اور تعلیمی معاملات میں مشکلات ہیں اور وائس چانسلر تعیناتیوں کے سلسلے میں فوری طورپر کارروائی کی جائی-

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں