چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے
بلوچستان کے ضلع چاغی اور گرد و نواح میں شدید زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کی صدائیں بلند کرتے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے
محمد علی جمعرات 21 مارچ 2024 00:15
(جاری ہے)
خضدار میں آنے والے زلزلے سے قبل بدھ کے ہی روز بلوچستان کے دیگر کئی علاقوں میں بھی شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں پشین، چمن، نوشکی، قلعہ عبداللہ، گلستان، کچلاک سمیت دیگر علاقوں میں 24 گھنٹوں کے دوران تیسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بدھ کی علی الصبح کوئٹہ چمن، قلعہ عبداللہ، نوشکی، پشین اور دالبندین سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے جنوب مغرب میں 166 کلومیٹر دور پاک افغان سرحد کے قریب ضلع نوشکی سے ملحقہ افغان صوبہ قندہار کا قلعہ شوراوک تھا۔ زلزلے کی گہرائی 30 کلو میٹر رکارڈ کی گئی زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 2 مرتبہ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ منگل کی صبح کو کوئٹہ، نوشکی اور چاغی ، چمن، قلعہ عبداللہ، پشین اور دالبندین سمیت پاک-ایران سرحدی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال مغرب میں 150 کلو میٹر دور تھا جبکہ گہرائی 35 کلومیٹر زیر زمین تھی۔ بعد ازاں منگل کی شب کو ژوب اور گردونواح میں بھی زلزلے کے زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 3.6ریکارڈ کی گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چاغی طوفانی بارش متعدد کچے مکانات متاثر 2افرادسیلابی ندی میں بہہ گئے
ؔطوفانی بارشوں نے چاغی کے علاقہ امین آباد کے کسانوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے ، حاجی محمد وارث محمد حسنی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
طوفانی بارشوں سے متاثرہ تمام علاقوں میں لوگوں کی زندگی بحالی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں ، محمد ..
چاغی ضلع طوفانی بارش کے بعد متاثرین کے مشکلات میں مزید اضافہ
_چاغی طوفانی بارش کے بعد متاثرین امداد کے منتظر
cپاک ایران ریلوے ٹریک چوتھے روز بھی بحال نہ ہوسکا
چاغی، بارشوں سے گھر کی تباہی دیکھ کر دلبرداشتہ ہوکر خاتون چل بسی
ّچاغی، متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ، ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عبدالودود خان
چاغی ،طوفانی بارش 11 سو سے زائد مکانات منہدم
چاغی ،طوفانی بارش کے باعث گھر کی تباہی دیکھ کر خاتون دلبرداشتہ ہوکر چل بسی
چاغی ،طوفانی بارش سے 11 سو سے زائد مکانات منہدم ،تین سو سے زائد مال مویشی سیلاب کی نذر،متعدد گاڑیاں سیلابی ..
چاغی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن