ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعہ 5 اپریل 2024 21:25

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2024ء) ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 25 رمضان المبارک ختم القرآن کے سلسلے میں دالبندین آنے کے بعد تفتان جاتے ہوئے جوجکی کے مقام پر گاڑی الٹنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے، دیگر زخمیوں کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کردیاگیا۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں