رکن قومی اسمبلی میر محمدہاشم نوتیزئی کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دائر انتخابی عزداری خارج

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:18

چاغی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی میر محمدہاشم نوتیزئی کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں سردار فتح محمد محمدحسنی کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عزداری خارج ہونے پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے دالبندین، نوکنڈی اور تحصیل چاغی میں مٹھائیاں تقسیم کیں. اس موقع پر کارکنوں نے ایک دوسرے کو بھی مٹھائی کھلائی اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کا بھرپور خیر مقدم کیا�

(جاری ہے)

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں