چاغی ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جمعہ 5 اپریل 2024 22:18

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2024ء) ممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق تفصیلات کے مطابق 25 رمضان المبارک ختم القرآن کے سلسلے میں دالبندین آنے کے بعد تفتان جاتے ہوئے جوجکی کے مقام پر گاڑی الٹنے سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا دیگر زخمیوں کو دالبندین پرنس فہد ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کردیا۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں