Uپاک ایران ریلوے پٹڑی تا حال بحال نہ ہوسکی

اتوار 14 اپریل 2024 20:30

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) پاک ایران ریلوے پٹڑی تا حال بحال نہ ہوسکی ریلوے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تفتان کے قریب توزگی لانڈھی کے قریب مالبردار ریل گاڑی پٹڑی سے اتر گئی تھی ریلوے عملہ جاعہ وقوع پر پہنچ کر ریل گاڑی کو پٹڑی پر چھڑانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں موسم کی خرابی اور کرین نہ ملنے کی سبب بحالی کا کام تعطل کا شکار ہے ریلوے لائن کی بحالی کے لیئے مزید وقت اور کرین گاڑی درکار ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں