نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا حکام کا چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
بدھ 21 اگست 2013 21:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قدرتی آفات سے اپنے آپ کومحظوظ رکھنے اور اس سے نمٹنے کے لئے عوام کی آگاہی اور تربیت سے متعلق ایک پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے جبکہ سیلاب سے متاثرہ انتظامی و بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور متاثرہ افراد کومعاوضہ بہت جلد دیا جائے گا۔
اس موقع پرپی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عاطف رحمان نے کہا کہ سیلاب میں مدادی کاروائیوں کے لئے ڈپٹی کمشنر چترال کو فوری طور پرایک کروڑ 80لاکھ روپے فراہم کر دئیے گئے ہیں جبکہ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے چترال کے ضلع انتظامیہ کو سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے 200خیمے،200کمبل اور دیگر ضروری اشیاء وافر مقدار میں پہلے ہی فراہم کر چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریلف ایکٹ کے مطابق وفات پانے والے وراثاہ میں ایک ایک لاکھ کی امدادی رقوم تقسیم کی جاچکی ہیں۔ پی ڈی ایم اے پنجاب نے سیلاب سے متاثرہ چترال کے عوام کے لئے 20 ٹرکوں پر مشتمل 5000 فوڈ پیکج،1000 خیمے،6000کمبل اور وافر مقدار میں ادویات روانہ کردی ہیں۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار