چترال میں سیاحت اورتجارت کوفروغ دینے کے حوالے سے کانفرنس کاانعقاد
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 19:18
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ چترال میں تریچ میر جیسے ہزاروں فٹ بلند چوٹیاں، کیلاش جیسے محصوص ثقافت کے حامل قبیلے، برف پوش پہاڑ، قدرتی طور پر صاف پانی کے چشمے، جنگلی حیات پر مبنی جنگل مارخور، برفانی چیتا وغیرہ اور کئی ایسی چیزیں موجود ہیں جو ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتی ہے۔
مقررین نے کہا کہ چترال کے عوام کی حالت اگر بہتر بنایاجائے اور سیاحوں کی قیام و طعام کا بندوبست کی جائے تو یہاں کے جنت نظیر وادیوں میں سیاحوں کا تانتا بندھے گا اور ان پہاڑوں کے بیچ میں واقع خوبصورت وادیوں میں کثیر تعداد میں غیر ملکی سیاح آئیں گے جو یقینی طور پر اس پسماندہ ضلع کی معیشت پر مثبت اثرات ڈالیں گے۔ماحولیاتی سیاحت کے موضوع پر پروفیسر ڈاکٹر سردار الملک نے کہا کہ چترال میں کئی ایسے مقامات اور مواقع موجود ہیں جہاں ماحولیاتی سیاحت کو فروغ مل سکتا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر زاہد انور، پروفیسر ممتاز حسین پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال نے سیاحت اور تجارت چترال کی ترقی کی راز پر مقالہ جات پیش کئے۔ پروفیسر رحمت کریم بیگ نے چترا ل میں واقع محتلف پہاڑی چوٹیوں ، ٹریکنگ کے موضوع پر مقالہ پیش کیا، فضل رقیب نے سیاحت کی ترقی میں چترالی اقدار کی اہمیت پر، عنایت اللہ اسیر نے مشرقی اور مغربی راہوں کے تقابلی جائزہ پر مقالہ جات پیش کئے۔ ڈاکٹر تاج الدین اور محمد جلال الدین نے کانفرنس کے اعلامیہ او ر سفارشات پیش کئے۔ پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے شرکاء میں شیلڈ تقسیم کئے۔کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ سی پیک کو چترال سے بھی گزارا جائے تاکہ اس کی رابطے کی سڑک سے یہ پسماندہ علاقہ بھی ترقی کی ثمرات سے مستفیدہوسکے جوکہ نہایت پر امن اورمہمان نوازعلاقہ ہے، چترا ل میں منعقد ہونے والے مختلف تہواروں کو مقامی اور غیر مقامی سرمایہ کاروں کی تعاون سے باقاعدہ طور پر منایا جائے تاکہ یہاں کے اقدار کو زندہ رکھا جاسکے۔کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا کہ چترال میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کی بہت سارے مواقع موجود ہیں تاہم اگر حکومت چترال کی وادیوں تک جانے والی سڑکوں کی حالت بہتر بنائے تواس سے یہاں کی سیاحت سے کافی فائدہ اٹھایاجاسکتاہے۔ کانفرنس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات کے علاو ہ مقامی اور غیر مقامی سکالرز اور ماہرین نے شر کت کی۔ کانفرنس کے آخر میں نجی سکول کے طلباء نے ثقافتی شو اور قومی نغمہ بھی پیش کرکے شرکاء سے دادوصول کی۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار