چترال میں کرایوں میں خود ساختہ اضافے پرایکشن

جمعہ 15 جولائی 2022 22:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2022ء) اپر چترال روڈ کی بندش کی وجہ سے ٹرانسپورٹرزکی من مانی اور کرایوں میں خود ساختہ اضافے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شہروز مفتی نے چترال کی حدود میں اڈوں پر چھاپے مارے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی۔

(جاری ہے)

اڈہ مالکان کوانتباہ اور جرمانہ بھی کیا۔پٹرول میں کمی کے باوجود ڈرائیور حضرات زیادہ کرایہ وصول کر رہے تھے ۔ انھوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ اس قسم کی غیر قانونی فعل میں ملوث عناصر کی نشاندہی کریں

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں