چترال، این اے ون چترال سے آزاد امیدوار عبد اللطیف نی61834 ووٹ لے کر چترال سے قومی اسمبلی کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت لی

جمعہ 9 فروری 2024 21:35

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2024ء) این اے ون چترال سے آزاد امیدوار عبد اللطیف نی61834 ووٹ لے کر چترال سے قومی اسمبلی کی سیٹ بھاری اکثریت سے جیت لی۔جبکہ jui کے طلحہ محمود نے 42987 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔pppکے فضل ربی نے 23723 ۔

(جاری ہے)

pmlnکے شہزادہ افتخار الدین نے 20007 ووٹ اور جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چترالی نی9253ووٹ حاصل کے۔جبکہ pk.1 چترال اپر سے pti کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ثریا بی بی نے 18914 ووٹ لے کر پہلی پوزیشن جبکہ pk.2 چترال لویر سے آزاد امیدوار pti فاتح الملک علی ناصر نے 28510 ووٹ لے کر کامیاب قرار پاے

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں