قصور مییں چار روز کے دوران تین نومولود بچے اغواء، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
جمعہ 18 ستمبر 2020 23:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحصیل چونیاں میں چار روز کے دوران 3 نومولود بچے اغواء ہوگئے، تھانہ الہ آباد سے دو اور تھانہ کنگن پور کی حدود سے ایک بچہ اغواء ہوا،اغواء کار پولیو اور حفاظتی ٹیکوں کے بہانے اغوا کرکے لے گئے،جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،پولیس کی جانب سے دس تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دینے کے باوجود ملزمان ابھی تک پولیس کی پہنچ سے دور ہیں،پولیس اغوا ہونے والے بچے تاحال بازیاب نہ کروا سکی،اور ناہی ملزمان کو گرفتار سکی،بچوں کے ورثاء کا کہنا ہے کہ ابھی تک ہمارے بچوں کا کوئی پتا نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں،پولیس صرف فرضی کارروائی کرکے چلی جاتی ہے، جبکہ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ پولیس ابھی تک اغواء ہونے والے بچوں کو بازیاب کروانے میں ناکام نظر آ رہی ہے اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ نوٹس لے کر بچوں کو بازیاب کروایا جائے۔
چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چونیاں،شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل
چونیاں، شادی سے انکار پر نوجوان نے خاتون کو قتل کر ڈالا
چونیاں،شوہر نے بیوی کو کرنٹ لگا کر قتل کر دیا
ح*این اے 133 پر دوبارہ گنتی کی درخواست منظور،روحیل اصغر کی درخواست مسترد
چونیاں،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3بچے زخمی، دلہے کا والد اور سالہ گرفتار
چونیاں،لڑکیوں کو اغواء کرکے جسم فروشی کروانے والے میاں بیوی گرفتار
چونیاں ،خاتون نے فیکٹری ملازم کو جھانسہ دیکر ڈیڑھ لاکھ روپے ہتھیالیے
پتوکی، چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پرامن احتجاج
چونیاں روڈ کا سیوریج ناکارہ علاقہ مکینوں کا اے سی پتوکی انتظامیہ کیخلاف پر امن احتجاج
چونیاں، زمین تنازع پر 2گروپوں میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق
چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار
چونیاں میں لیڈی کانسٹیبل نے ہیلمٹ نہ پہننے پر والد کا چالان کردیا
چونیاں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے