تیز رفتار پک اپ گاڑی کی ٹکر سے راہگیر شدید زخمی ،ہسپتال منتقل

ہفتہ 19 ستمبر 2020 23:22

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) تیز رفتار زمباد پک اپ گاڑی کی ٹکر سے راہگیر شدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آر سی ڈی شاہراہ پر واقع چارسر کے مقام پر تیز رفتار زمباد پک اپ گاڑی کی ٹکر سے راہگیر شخص کی انگلی کٹ گئی جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال دالبندین منتقل کر دیا گیا جبکہ زمباد پک اپ گاڑی کے ڈرائیور گاڑی کو لے کر فرار ہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

دالبندین‎ میں شائع ہونے والی مزید خبریں