پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

جمعہ 30 نومبر 2018 13:16

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اسب بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں 12لاکھ افراد اس بیماری سے موت کا شکار ہوئے ہیں اس وقت دنیا بھرمیں مریضوں کی کل تعداد 3کروڑ 69لاکھ ہے اور ایک محتاط اندازہ کے مطابق پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہی-

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں