پولیس کاجرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن،خطرناک اشتہاری مجرمان سمیت متعدد ملزمان گرفتار
پیر 12 اکتوبر 2020 15:30
(جاری ہے)
منشیات کی21 مقدمات میں 3840گرام چرس،688 لیٹرشراب معہ لاہن و آلات کشید 5عددچالو بھٹیاں برآمدہوئیں۔
ملزمان کو پابند سلاسل کرکے مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے اورمزید تفتیش جاری ہے۔ آپریشن کے دوران مشکوک افراد کی بائیومیٹرک ڈیوائسزاور قومی شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق کی گئی، متعدد گھروں اور دیگر مقامات کی تلاشی بھی لی گئی۔ اس موقع پر ڈی پی او قدوس بیگ نے کہا کہ شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورجرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے ضلع بھر میں اس طرز کے آپریشنز جاری رہیں گے۔ڈونگہ بونگہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈونگہ بونگہ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کانووکیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 05 جنوری 2024 تک توسیع ..
کرپشن دیمک کی طرح ملک کو چاٹ رہی ہے‘ڈاکٹر مولانا جلیل احمد اخون
عوام کی جان ومال کا تحفظ بہاولنگر پولیس کی اولین ترجیح ہے‘ ڈی پی او نصیب اللہ خان
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،310لیٹر ملاوٹی دودھ موقع پر تلف
ڈونگہ بونگہ،ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے ضلعی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کردیا
اسلامی جمعیت طلبہ فلسطین کی حمایت میں 14 دسمبر کو ملین مارچ کریگی‘حذیفہ چوہدری
رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شیخ محمد یسٰین کی گورنر پنجاب سے ملاقات
ہماری جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہے،میاں شوکت علی لالیکا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن ( کل )منایا جائے گا
اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن 15 مارچ بروز بدھ کو منایا جائے گا
جامع العلوم بہاولنگر کی 81 ویں تقریب بخاری شریف،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ہزاروں افرادکی شرکت
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی والمیک برادری کی جانب سے شیو راتری کا تہوار مکمل مذہبی آزادی کے ساتھ ..
ڈونگہ بونگہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ