طلال چوہدری پر تشدد کے بعد کی ویڈیو سامنے آ گئی
مجھے یہاں تنظیم سازی کے لیے بلایا گیا،تشدد کر کے ویڈیوز بھی بنائی گئیں،میرا موبائل فون بھی چھین لیا گیا۔ طلال چوہدری
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 26 ستمبر 2020 16:56
(جاری ہے)
ایس پی صاحب کو بلائیں،انہوں نے میرا بازو توڑ دیا ہے۔
انہوں نے مجھے تنظیم سازی کرنے کے لیے تین بار فون کر کے بلایا۔ان کو بلائیں،ان کی خواتین کے نمبر لیں۔ انہوں نے میری ویڈیوز بھی بنائی ہیں،بتایا گیا ہے کہ طلال چوہدری پر تشدد رات کے ڈھائی بجے کیا گیا۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری پر دھاوا بول دیا تھا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے تھے۔تاہم طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کسی خاتون کے حوالے سے جھگڑے کا کوئی معاملہ نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 4 روز قبل رات کے وقت 4 افراد نے ہاتھا پائی اور زدو کوب کیا۔ طلال چوہدری پر کینال روڈ پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا۔طلال چوہدری کو معمولی چوٹ آئی ہے۔طلال چوہدری لاہور کے نجی اسپتال میں داخل ہیں،جلد میڈیا سے بات کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عائشہ رجب سے دست درازی اور رشتہ داروں کے تشدد کی خبروں میں صداقت نہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔ احسن اقبال اور مریم اورنگزیب سے اس متعلق دو بار سوال کیا،دونوں نے تبصرہ کرنے سے گریز کیا۔ احسن اقبال نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار