مکوآنہ، آوارہ کتے نے 8 سالہ بچی کو کاٹ کر لہولہان کر دیا،ہسپتال داخل

بدھ 27 جنوری 2021 15:32

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) آوارہ کتے نے 8 سالہ بچی کو کاٹ کر لہولہان کر دیا، متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال داخل کروا دیا گیا' 211 رب کے رہائشی زاہد کی 8 سالہ بچی انعم سودا سلف لینے قریبی دکان پر جا رہی تھی کہ راستے میں آوارہ کتے نے اسکی دونوں ٹانگوں پر کاٹ لیا، جس کی وجہ سے وہ بری طرح زخمی ہو گئی، بچی کی چیخ وپکار پر اہل محلہ نے بچی کوہسپتال پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں