سی پیک کے تناظر میں فیصل آباد سے گوادر تک ریلوے ٹریک کو ترجیحی بنیادوں پر بہتر بنایا جائے،مرزا ہدایت اللہ
منگل 15 جنوری 2019 23:44
(جاری ہے)
اس لئے پہلے مرحلہ میں فیصل آباد سے لاہور ، خانیوال ، وزیر آباد اور سرگودھا سیکشن کے موجودہ ٹریک کو اپ گریڈ اور دو رویہ کیا جائے جس کے بعد ضرورت کے مطابق اس کو مزید شہروں تک توسیع دی جا سکتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ آبادی کے لحاظ سے فیصل آباد ملک کا تیسرا بڑا شہرہے ۔ موٹرویز اور ایکسپریس ویز کے باوجود لوگ ریل کے ذریعے سفر کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ اس کے ذریعے مال کی نقل و حمل کی سہولت بھی سستے نرخوں پر مہیا کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پنتیس سال قبل فیصل آباد سے لاہور کے درمیان ہر نصف گھنٹہ بعد ایک ٹرین چلتی تھی اور ان کو ان کی ضرورت کے مطابق لوڈ بھی ملتا تھا۔ مگر ان منافع بخش روٹوں کو بند کر کے پورے ریلوے کے نظام کو تباہ کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی ریلوے کی بحالی کیلئے ضروری ہے کہ اس کے تمام منافع بخش روٹوں کو بحال کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد سے لاہور کے درمیان ہر گھنٹے بعد ایک نان سٹاپ ٹرین چلائی جائے جس میں آدھی بوگیاں لوئیر اے سی کی ہونی چاہیں۔ اسی طرح فیصل آباد سے ملتان ،کراچی ، سیالکوٹ ، راولپنڈی ، سرگودھا اور پشاور کیلئے بھی تمام روٹ بحال کئے جائیں ۔ مرزا ہدایت اللہ نے مزید کہا کہ فیصل آباد سے مال بردار گاڑیوں کے ذریعے بھیجے جانے والاسامان دس دن بعد ملتا ہے جبکہ ٹرکوں کے ذریعے یہ سامان دوسرے روز ہی پہنچ جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارسل اور مال بردار گاڑیوں کو بھی مسافر ٹرینوں کی طرح مقررہ شیڈو ل کے مطابق چلایا جائے ۔ اس طرح نہ صرف صنعت وتجارت کو فائدہ ہو گا بلکہ ریلوے کی آمدن بھی بڑھے گی۔ انہوں نے فیصل آباد ریلوے اسٹیشن کی بہتری کیلئے بھی فوری اقدامات کرنے پر زور دیا اور کہا کہ مسافروں کے سامان کی سکریننگ کیلئے موجودہ مشین کو ٹھیک کرنے کے علاوہ یہاں مزید دو مشینیں بھی لگائی جائیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار