حکمران اپنی کرپشن اور نااہلی چھپانے کے لیے اداروںکی نجکاری کرنا چاہتے ہیں،چوہدری عمرفاروق گجر
جمعہ 5 جون 2020 23:44
(جاری ہے)
پورے ملک میں کورونا کو منظم طریقے سے پھیلا دیا گیا ہے۔
وفاق اور صوبے ایک پیج پر نہیں۔ لاک ڈائون اور کاروبار بندش پر ایک پالیسی نہیں۔ جلد بازی میں لاک ڈائون اور مزیدبے تدبیری سے لاک ڈا?ن کا خاتمہ کورونا وبا میں اضافے کا باعث بن گیاہے۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کورونا وبا، اقتصادی بحران سے نمٹنے کے لیے قومی قیادت کے تعاون سے قومی حکمت عملی بنائیں وگرنہ ہر میدان کا زوال جمہوریت و پارلیمانی نظام کے لیے جان لیوابن جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے، پی آئی اے، اسٹیل ملز سمیت تمام منافع بخش ادارے اس وقت شدید خسارے میں جاچکے ہیں۔ ہر دور حکومت میں ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا رہا ہے۔۔ ملک میں پہلے ہی کورونا کے باعث مسلسل لاک ڈائون سے دو کروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے ملک و قوم کو بہت مایوس کیا ہے۔ ان میں کسی قسم کا کوئی وژن نہیں۔ عوام کے مسائل میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار